افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ پانچ روزہ سرکاری دورے پر نئی دہلی پہنچ گئے

پیر 1 فروری 2016 09:52

کابل (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1فروری۔2016ء) افغان چیف ایگزیکٹو عبدالله عبدالله پانچ روزہ سرکاری دورے پر نئی دہلی پہنچ گئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی رپورٹ کے مطابق افغان چیف ایگزیکٹو عبدالله عبدالله پانچ روزہ دورے پر گزشتہ روز بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

عبدالله عبدالله بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ‘ وزیر خارجہ سشما سوراج سے ملاقاتیں کریں گے دونوں ملکوں کے درمیان متعدد سمجھوتوں پر دستخط کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :