کراچی، عزیر بلوچ کی تین گھنٹے کی وڈیوکو منظر عام پر لانے یا نہ لانے کا تاحال فیصلہ نہیں ہو سکا
اتوار 31 جنوری 2016 11:18
کرا چی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 31جنوری۔2016ء)کالعدم امن کمیٹی کے سر براہ عز یر بلوچ کی تین گھنٹے کی و ڈیوکو منظر عام پر لانے یا نہ لانے کا تاحال فیصلہ نہیں ہو سکا ہے اگر یہ و ڈ یوسا منے آ ئی تو عز یر بلوچ پیپلز پارٹی کیلئے ایسے ہی انکشا فات کریں گے جیسے ما ضی میں صو لت مر زا نے ایم کیوایم کے بارے میں کیے تھے باخبر ذرائع کے مطابق29د سمبر2014ء کو د بئی میں گرفتار ہو نے والے عز یر بلوچ نے سب سے پہلے و ڈ یو بیان د بئی پولیس کے سا منے د یاتھا اور پھر انہیں جب29داپریل2015ء کو پا کستان کے حوالے کیا گیا تھا تو انہوں نے دوسرا و ڈیوبیان قا نون نا فذ کر نے والے اداروں کو د یا تھا جس میں انہوں نے18اکتو بر کو شہید بینظیر بھٹو کی وطن وا پسی کے موقع پر بم د ھما کوں اور فائرنگ میں شہید کو کس طرح ر حمان ڈ کیت کے ساتھ مل کر8منٹ میں بلاول ہا ؤس پہنچا نے کی کہانی بتا ئی ہے اپنی اس مبینہ و ڈ یومیں انہوں نے27دسمبر2007ء کو بینظیر بھٹو کی شہا دت کے ایک مشکوک کردار خالد شہنشا ہ کو ر حمان ڈ کیت کے سا تھ مل کر مار نے کی بھی تفصیل بتا ئی ہے انہوں نے ر حمان ڈ کیت کی اوتھل میں گرفتاری اور کرا چی میں مقاملے میں مارنے کی بھی پس پردہ داستان طشت ازبام کی ہے انہوں نے اپنی وڈیو میں کراچی کے اندربھتہ خوری،اغوااور د یگر مرکزی جرا ئم کے بارے میں تفصیلات بتائی ہیں اور اپنے پیپلز پارٹی کے مرکزی قا ئدین سے روابط کے بارے میں بھی انکشافات کیے ہیں اور یہ بھی بتایا ہے کہ ایک طرف ر حمان ملک امن کمیٹی کے خلاف اقدامات اٹھاتے تھے تو دوسری جانب پی پی کے قا ئدین رات کی تاریکی میں ان سے ملتے تھے عز یر بلوچ کی اس و ڈیو کے باعث پی پی کی مر کزی قیادت نے محتاط ر ہنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 31 جنوری 2016 کی مزید خبریں
-
لیاری گینگ وار کااہم کردار عزیر بلوچ کراچی سے گرفتار،سندھ رینجرز نے ملزم کو دبئی سے واپسی پر کراچی میں داخل ہوتے ہوئے حراست میں لیا، عذیر جان بلوچ کو 90روز کے لیے رینجرز کی تحویل میں دیدیا گیا ،ڈی ... مزید
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 5روپے فی لٹر کمی کا اعلان،کراچی میں امن کی بحالی تک رینجرموجود رہے گی،وزیراعظم،پاکستان، بھارت کے معاملات اچھے طریقے سے آگے بڑھ رہے تھے، ایک واقعے کی وجہ سے سیٹ بیک ہوا، ... مزید
-
پیٹرول 8روپے،ہائی سپیڈ ڈیزل 12روپے30 پیسے فی لیٹر سستا، باقاعدہ نوٹیفکیشن کا اعلان ”کل“ کیا جائے گا
-
اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے زری پالیسی کا اعلان کردیا ، شرح سود کی موجود6فیصد کی سطح کو برقرار رکھنے کا فیصلہ،رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران اہم معاشی اظہاریوں میں بہتری رہی،تیل کی گرتی ... مزید
-
نندی پور پارو پلانٹ ،نیپرا نے لاگت میں 23 ارب اضافے کی درخواست مسترد کر دی،اضافی رقم صارفین کی وصولی کی حکومتی درخواست بھی مسترد، تاخیر کا بوجھ عوام پر نہیں ڈالا جا سکتا،نیپرا،فرنس آئل پر مہنگی ترین ... مزید
-
افغان نیشنل آرمی کے وفد کی کور کمانڈر پشاور سے ملاقات ، سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال،وفد نے یادگار شہداء پر پھول بھی چڑھائے
-
حکومت کا 4 ہزار عارضی ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ،مستقل ہونیوالے ملازمین کی کارکردگی، تعلیم اور تجربے کو مدنظر رکھا جائے گا، جن علاقوں سے پٹرولیم کی پیداوار ہو رہی ہے وہاں مقامی افراد کو ملازمت ... مزید
-
2015ء میں چین پاکستان کا دوسرا بڑا کاروباری پارٹنر بن گیا ہے،چینی سفیر، اقتصادی منصوبے سے پاکستان میں لوڈ شیڈنگ ختم ہوجائے گی،سن وی ڈونگ
-
پاکستان اور ایران کا اپنی سرزمین کو کسی صورت دہشت گردی کیلئے استعمال نہ ہونے دینے کا اعلان ، پاک ایران بارڈر پر دونوں ممالک کے سیکورٹی حکام حالات کا بہتر بنانے کیلئے خواہاں ہیں بارڈر پر باڑ لگانے ... مزید
-
سینیٹر مشاہد اللہ کا ایک بھائی لندن، دوسرا نیویارک میں پی آئی اے اسٹیشن منیجر تعینات
-
عزیر بلوچ کے اچانک ظہور کا مقصد پتا چل جائے گا ، معاملے پر ہمیں ڈرانے کی کوشش کی جارہی ہے،مولا بخش چانڈیو ،پیپلزپارٹی نے عزیر بلوچ سے لاتعلقی کا اعلان کیا ہے،ہم دہشت گردی میں ملوث ہیں نہ کسی کی سرپرستی ... مزید
-
”سیاسی جنگ“ قومی اسمبلی میں پہنچنے کے امکانا ت پیدا ہو گئے ، اپوزیشن نے تیاریاں شروع کردیں، وزیراعظم کے 6 ماہ میں 9غیر ملکی دوروں کا معاملہ آئندہ اجلاس میں اٹھائے جانے کا امکان، وزیراعظم نے غیر ملکی ... مزید
-
عزیر بلوچ کا والد پیپلزپارٹی کا سپانسر تھا، ذوالفقار مرزا ،عزیر بلوچ کئی لوگوں کی مدد کرتا تھا اس نے کئی بار اغواء ہونے والے لوگوں کو چھڑایا، جب تک موجودہ آرمی چیف ہیں زرداری واپس نہیں آئیں گے،نجی ... مزید
-
پاکستان میں زیکا وائرس کا کوئی خطرہ نہیں ہے ، عالمی ادارہ صحت
-
اسرائیل اور ایران بہت جلدسی ٹی بی ٹی کی توثیق کر دیں گے،بھارتی اخبار کا دعویٰ،مصر بھی اس معاہدے کی توثیق کردے گا،پاکستان بھارت سے پہلے کبھی بھی اس معاہدے کی توثیق نہیں کرے گا،رپورٹ
-
واحد پاکستانی اداکارہ ہوں جس نے بالی ووڈ کی فلم میں اپنے والد کے ساتھ اداکاری کی ہے ، مومل شیخ
-
روس کی جانب سے ترکی کی فضائی حدود کی خلاف ورزی ،روسی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، احتجاج ریکارڈ کرایا گیا ،صدر اردوان کا ماسکو کو غیر ذمہ دارانہ اقدامات کیخلاف انتباہ
-
خلاء میں یورپی ’ڈیٹا ہائی وے‘ کی لانچنگ
-
سات فروری، برطانیہ میں’کھلی مساجد کا دن قرار
-
مشرق وسطیٰ مسئلے کا دوریاستی حل، پیرس کی آخری کوشش بھی رائیگاں جانے کی صورت میں آزادی فلسطینی ریاست کا وجود تسلیم کرلیں گے‘ فرانس
-
آکسفورڈ یونیورسٹی کالج نے 19ویں صدی کے کالونی نواز سیل روھڑز کا مجسمہ نصب کرنے کا اعلان کردیا ، سٹوڈنٹس یونین کا مظاہروں کا اعلان
-
افغان جنگ کی غلطی دوبارہ نہیں دوہرائینگے ، کینیڈین وزیر دفاع
-
ناسا کی خلائی گاڑی نے سیلفی بنا کر زمین پر بھیج دی
-
ایران لبنان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کررہا ، حسن نصراللہ ، سعودی عرب مسجد میں دھماکہ کی مذمت کرتے ہیں ، یہ دہشتگردوں کا بزدلانہ فعل ہے ، خطاب
-
تیونس کا سعودی پالیسی کی غیر مشروط حمایت کا اعلان ، تیونس صدر کا اپنے بیٹے کو جانشین نہ بنانے کا فیصلہ،ہمارے پاس سعودی عرب کی پالیسیوں کی حمایت کے سوا کوئی چارہ باقی نہیں ہے۔ تیونس صدر کا عرب میڈیا ... مزید
-
ملائیشیا ، سرکاری فنڈ سے چار ارب ڈالر ’چوری ہوگئے ،1 ایم ڈی بی نام کے فنڈ کو اقتصادی اور سماجی اصلاحات کے لیے قائم کیا گیا تھا ، اس فنڈ کو ملائیشیا کی سرکاری کمپنیوں نے غلط طریقے سے استعمال کرنے کا ... مزید
-
عوامی مسائل کے حل کا دعویٰ کرنیوالے وزیراعظم سبزیوں کے بھاؤ سے لاعلم نکلے،پانچ روپے کلو آلو کے بیان نے عوامی حلقوں میں کھلبلی مچا دی،جس وزیراعظم کو سبزی کے بھاؤ کاعلم نہیں وہ غریب کے مسائل سے کہاں ... مزید
-
عمران خان نے برین ٹیومر میں مبتلا سات سالہ ایمن کی ملاقات کی خواہش پوری کردی
-
بلوچستان میں داعش کی موجودگی کا تاثر رد ،”این ڈی ایس“ اور ”را“ بلوچستان میں حالات کو خراب کرکے قتصادی راہداری کو غیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں ،سرفراز بگٹی ،ان کے ناپاک عزائم کو سیکورٹی فورسز اور ... مزید
-
پیر پگارا نے جماعت اسلامی کو گرینڈ الائنس میں شمولیت کی دعوت دیدی، جماعت اسلامی کی کرپشن کے خلاف مہم کی حمایت بھی کردی،سراج الحق سے ملاقات
-
پرائیویٹ سکول عدم سیکورٹی کے باعث غیر معینہ مدت تک بند رہیں گے،آل پاکستان پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کا اعلان
-
کراچی، عزیر بلوچ کی تین گھنٹے کی وڈیوکو منظر عام پر لانے یا نہ لانے کا تاحال فیصلہ نہیں ہو سکا
-
سندھ میں نماز جمعہ کے ا یک ہی خطبے کے حوا لے سے تمام مسالک کی رضا مندی سے ضابطہ اخلاق بنایا جا رہا ہے،عبد القیوم سومرو ،اب مسجد و منبر سے کسی کو واجب القتل قرار دینے کا فتویٰ جا ری نہیں کیا جا سکے گا، ... مزید
-
پنجاب اسمبلی وزیراعلیٰ، وزراء اور حکام کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری تیار ،عوام پر کروڑوں کا بوجھ پڑے گا،خادم اعلیٰ پنجاب ملک میں سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے وزیراعلیٰ بن جائیں گے،رپورٹ
-
وزیراعلیٰ کی ہدایت پر سعید اجمل کو فوری کرکٹ اکیڈمی کیلئے جھنگ روڈ فیصل آباد پر جگہ فراہم کردی گئی، اکیڈمی کا افتتاح 31 جنوری بروز اتوار کو ڈی سی او فیصل آباد کریں گے، ضلعی انتظامیہ اور کرکٹر کے مابین ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.