فروری کا پہلا ہفتہ، سرکاری ملازمین تین چھٹیاں منائیں گے

ہفتہ 30 جنوری 2016 09:27

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30جنوری۔2016ء) فروری کے پہلے ہفتہ، میں سرکاری ملازمین تین چھٹیاں منائیں گے ۔5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں عام تعطیل ہوگی جبکہ 6 فروری بروز ہفتہ اور 7 اتوار کو ہفتہ وار تعطیل کی وجہ سے ملازمین تین چھٹیاں منائینگے۔

(جاری ہے)

وفاقی ملازمین کے ساتھ ساتھ صوبائی محکموں کے ملازمین نے بھی چھٹیاں منانے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔

متعلقہ عنوان :