یمنی فوج نے سعودی عرب کے جنوب مغربی خطے میں تین اڈوں کا کنٹرول سنبھال لیا

ہفتہ 30 جنوری 2016 09:31

صنعاء(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30جنوری۔2016ء) یمنی فورسز نے سعودی عرب کے جنوب مغربی خطے میں تین فوجی اڈوں کا کنٹرول سنبھال لیا میڈیا رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے جبل الداوو ، الایریل اور مادبا اڈوں کا کنٹرول سنبھال لیا ۔

(جاری ہے)

رپورٹ پر پیشرفت یمنی فوج اور اتحادی فورسز کی فائرنگ کے تبادلے میں تین قطری اور ایک سعودی فوجی کی ہلاکت کے ایک گھنٹے بعد ہوئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :