سنگاپور نے شمالی کوریا سے منسلک ایک کمپنی پر ایک لاکھ اسی ہزار ڈالر جرمانہ عائد کردیا

ہفتہ 30 جنوری 2016 09:29

سنگاپور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30جنوری۔2016ء)سنگا پور نے شمالی کوریا سے تعلق رکھنے والے شہری پر ایک لاکھ اسی ہزار ڈالر جرمانہ عائد کردیا ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سنگاپور بیسڈ چینیو شپنگ کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ کو عدالت نے مالی اثاثے اور وسائل کی منتقلی میں قصور وار پایا ہے جو کہ شمالی کوریا کے جوہری پروگرام میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں کمپنی پر دو ہزار نو سے دو ہزار تیرہ کے درمیان بغیر لائسنس بزنس ڈیل کا بھی الزام ہے عدالت نے کمپنی پر اس سلسلے میں ایک لاکھ اسی ہزار ڈالر جرمانہ عائد کیا ہے

متعلقہ عنوان :