حماس کا اسرائیل کے خلاف لڑائی لڑنے کااعلان

ہفتہ 30 جنوری 2016 09:28

غزہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30جنوری۔2016ء) فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس نے اسرائیل کے خلاف لڑائی لڑنے کااعلان کردیا۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حماس کے رہنمااسماعیل کاکہناہے کہ انضسام بریگیڈئیرنے اسرائیل کے خلاف نئی صف بندی کی تیاری مکمل کرلی ہے ،حماس اسرائیل کے خلاف جنگ کیلئے تیارہے

متعلقہ عنوان :