صدرممنون حسین نے گلگت بلتستان کابینہ کو بلوچستان کی کابینہ سمجھ کر25 منٹ تقریرکر ڈالی

جمعہ 29 جنوری 2016 09:29

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 29جنوری۔2016ء)صدرپاکستان ممنون حسین سے گلگت بلتستان کی کابینہ کی ملاقات کے موقع پرصدرممنون حسین نے حقیقی طور پر ممنون بنتے ہوئے بلوچستان کی کابینہ سمجھ کر25منٹ کی تقریرکر ڈالی ،بعدازاں وفاقی وزیربرجیس طاہرکی مداخلت پرانہیں ہٹایاگیاتوپھرانہوں نے کہاکہ میں فرشتہ تونہیں اورنہ ہی میرے پاس کوئی لسٹ آئی ہے کہ آج ان سے کس حساب سے ملاقات کرنی ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کاکہناہے کہ اس موقع پر وفد میں کسی کومالک اورکسی کو زہری کہہ کرپکارتے رہے

متعلقہ عنوان :