تہران/قم،آیت اللہ خمینی کے پوتے حسن خمینی کا نام گارڈین کو نسل کے انتخابی معرکہ کی ووٹر فہرست سے نکال دیا گیا

جمعرات 28 جنوری 2016 09:46

تہران/قم(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 28جنوری۔2016ء)ایران میں انقلاب برپا کرنے والے روحانی پیشوا آیت اللہ خمینی مرحوم کے پوتے حسن خمینی کا نام گارڈین کو نسل کے انتخابی معرکہ کیلئے بننے والی ووٹر فہرست سے نکال دیا گیا ہے اس بات کا انکشاف حسن خمینی کے بیٹے نے کیا۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ گارڈین کو نسل کے ارکین کی تعداد 88 اور اس کی مدت8سال کیلئے ہو تی ہے۔ گارڈین کو نسل کے آئندہ انتخابات 26فروری کو ہو نگے۔