ترک پولیس نے انقرہ میں دس مشتبہ افراد کو داعش میں بھرتیاں کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا

منگل 26 جنوری 2016 09:50

انقرہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 26جنوری۔2016ء) ترک پولیس نے انقرہ میں دس مشتبہ داعش بھرتیاں کرنے والوں کو گرفتار کرلیا۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق انسداد دہسٹ گردی پولیس سکواڈ نے بتایاکہ دس مشتبہ افراد کو انقرہ میں آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ ترک پولیس پر داعش میں بھرتیاں روکنے کیلئے آپریشن بارے دباؤ بڑھتا جارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :