لاہور،پنجاب میں درختوں کی کٹائی پرعائدپابندی ختم ، آرڈیننس جاری

منگل 26 جنوری 2016 10:07

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 26جنوری۔2016ء)پنجاب میں درختوں کی کٹائی پرعائدپابندی ختم کرتے ہوئے آرڈیننس جاری کردیاگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب میں انرجی کی کمی کے باعث درختوں کی کٹائی پرعائدپابندی ختم کردی گئی ہے اوردرخت کاٹنے کی اجازت دیدی گئی ہے

متعلقہ عنوان :