لیہ، چوک اعظم میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3دہشتگرد ہلاک ہو گئے ،ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کا تعلق القاعدہ سے تھا ، قانون نافذ کرنیوالے اداروں پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، ذرائع
ہفتہ 23 جنوری 2016 08:43
لیہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 23جنوری۔2016ء)لیہ کے علاقے چوک اعظم میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3دہشتگرد ہلاک ہو گئے ،ہلاک ہونیو الے دہشتگردوں کا تعلق القاعدہ سے ہے۔
(جاری ہے)
جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر لیہ میں چوک اعظم میں کاروائی کی جس کے نتیجے میں 3دہشت گرد ہلاک ہو گئے جن کا تعلق القاعدہ سے بتایا جا رہا ہے ، پولیس کی کاروائی کے دوران دہشتگردوں کے تین ساتھی فرا ر ہونے میں کامیاب ہو گئے جن کی گرفتاری کے لئے علاقے کی ناکہ بندی کر دی گئی، پولیس ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشتگرد قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
ہفتہ 23 جنوری 2016 کی مزید خبریں
-
کیویز سے تاریخ کی بدترین شکست چیئرمین پی سی بی کی نئی منطق ،شاہد آفریدی سمیت تمام کھلاڑیوں نے جیت کے لیے زور لگایا ، ٹی 20میں کب کیا ہوجائے کچھ پتہ ہی نہیں چلتا : شہریارخان، آئندہ میچز میں قوم کو مایوس ... مزید
-
شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈسے95رنزسے شکست اورسیریزہارنے پرآخری ٹی ٹونٹی یادگاربنالیا
-
ٹی 20میں شکست : سوشل میڈیا پر شائقین کرکٹ کی شدید تنقید ، دلچسپ تبصرے ، پاکستانی بلے باز زیادہ لمبی بیٹنگ کرنا پسند نہیں کرتے ہیں اس لیے کرکٹ میں اس سے بھی مختصر فارمیٹ متعارف کروایا جائے، آئی سی سی ... مزید
-
دہشت گردوں اور سہولت کاروں کو کہیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی:شہبازشریف،قوم دہشت گردی کے خاتمے کیلئے متحد اور پرعزم ہے،اتحاد کی قوت سے دہشتگردی کیخلاف جنگ جیتیں گے،پاکستان کی دھرتی کو دہشت گردوں کے ... مزید
-
جنرل کیانی کو توسیع د ینا پیپلز پارٹی کی غلطی تھی آپریشن ضرب عضب التواء کا شکار ہوا،اعتزاز احسن ، موجودہ آرمی چیف نے آپریشن ضرب عضب کو کامیابی کے ساتھ پائیہ تکمیل تک پہنچایا تاہم آئینی اعتبار سے ... مزید
-
لیہ، چوک اعظم میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3دہشتگرد ہلاک ہو گئے ،ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کا تعلق القاعدہ سے تھا ، قانون نافذ کرنیوالے اداروں پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، ذرائع
-
این اے128 میں لیگی ایم این اے افضل کھوکھر کے خلاف انتخابی عذر داری کیس، نادرا نے اپنی رپورٹ الیکشن ٹربیونل لاہور میں جمع کرا دی
-
ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خرابی صحت کی وجہ سے استعفیٰ دیدیا،نوید رسول مرزا نے استعفیٰ وزیر اعلی اور سیکرٹری قانون کوبھجوا دیا
-
آواران ، ایف سی اوردہشتگردوں کے درمیان جھڑپ میں ایک جوان شہید،2زخمی ، 6دہشتگردبھی ہلاک ہوگئے ،بھاری مقدارمیں اسلحہ برآمد
-
ملکی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
عمران خان کا الزام ، ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی نے مناظرے کا چیلنج کر دیا
-
بھارتی سیکیورٹی فورسز نے یوم جمہوریہ کی پریڈ میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی، مختلف ریاستوں سے داعش سے تعلق کے شبے میں 14 دہشت گردوں گرفتارکو گرفتار کرلیا گیا
-
شام ،فضائی حملے میں 30دہشتگردہلاک ہوگئے
-
مودی کو یونیورسٹی کانووکیشن سے خطاب کا شوق مہنگا پڑھ گیا ، ہال مودی مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا ،طلباء کا دلت طالب علم کی خودکشی کے معاملے پر شدید احتجاج ،وزیر اعظم کو 20منٹ خطاب روکنا پڑا
-
موغا دیشو میں ساحل سمندر پر ریسٹورنٹ کے باہر بم دھما کہ ، کم از کم 20افراد ہلاک،متعدد زخمی
-
شمالی کوریا ، جارحانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں امریکی طالبعلم گرفتار
-
صدر اوبامہ کی انجیلا مر کل ٹیلی فونک گفتگو، یورپ میں پناہ گزینوں کے بحران پر تبادلہ خیال
-
سعودی عرب نے تنخواہ نہ ملنے پر غیر ملکی ملازمین کو خوشخبری سنا دی،اگر کسی غیر ملکی باشندے کو تین ماہ تک تنخواہ نہ ملے تو وہ اپنا اسپانسر شپ تبدیل کر سکتے ہیں،سعودی حکومت
-
بھا رت ،محافظ پر گاڑی چڑھانے والی کروڑ پتی شخصیت محمد نشام کو عمرقید کی سزا سنا دی گئی،محمد نشام پر گزشتہ برس جنوری میں اپنی جیپ سے سکیورٹی گارڈ کو جان بوجھ کر ٹکر مارنے اور لوہے کی سلاخ سے حملہ کرنے ... مزید
-
49ارب ڈالر سی پیک منصوبہ گیم چینجر ہے، نوازشریف ،منصوبے کے ملک کی پھلتی پھولتی معیشت پر دور رس اثرات مرتب ہو ں گے،آپریشن ضرب عضب سے ملک میں امن کی بحالی کیلئے زبردست نتائج برآمد ہوئے ہیں ،وزیراعظم ... مزید
-
کابل ،افغان صدر اشرف غنی نے باچا خان یونیورسٹی سانحہ سے متعلق پاکستان کا دعویٰ مکمل طور پر مسترد کردیا
-
ڈیرہ بگٹی میں صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کی گاڑی بارودی سرنگ کی زد میں آ کر تباہ ،وزیر داخلہ اور انکے محافظ معجزانہ طورپر محفوظ ر ہے ، سیکورٹی فورسز اور مقامی انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر علاقے ... مزید
-
تلور کے شکار پر عائد پابندی ختم،سپریم کورٹ نے فیصلے پر نظرثانی بارے درخواستیں سماعت کیلئے منظور کرلیں،4 ججز نے فیصلے کے حق میں جبکہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مخالفت کی
-
یوم پاکستان کے موقع پر مسلح افواج کا فل ڈریس پریڈ منعقد کرنے کا فیصلہ ، روایتی پریڈ میں جدید ترین عسکری سازوسامان کی نمائش کی جائے گی ، JF-17تھنڈر طیارے بھی شامل ہونگے
-
عمران فاروق قتل کیس کی سماعت جیل میں کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم کیخلاف بیرون ملک انگریزی میں تقاریر پر سپریم کورٹ میں دائر توہین عدالت کی درخواستیں سماعت کیلئے منظور
-
گورنرخیبرپختونخوا پیکس کمیٹی کا اجلاس ، باچاخان یونیورسٹی چارسدہ پر دہشت گرد حملہ کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم ، 5 روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت، معصوم بچوں اور نہتے شہریوں کے قاتلوں کوہر قیمت ... مزید
-
ترقیاتی اہداف2018، 14ہزار میگاواٹ ”بجلی “کا انتظام، پی گیس پائپ لائن منصوبے بھی مکمل ہو جائیں گے
-
اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے 23ویں ترمیم لانے کا انکشاف،نئی ترمیم میں وزیر اعلیٰ و وزیر اعظم کی عہدے کیلئے زیادہ سے زیادہ عمر کا تعین اہم ایجنڈا
-
کینیڈا شہریت کیس:عدالت نے بلند اختر رانا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے،سابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان گرفتاری سے بچنے کیلئے روپوش،ایف آئی اے کے چھاپے ،نام ای سی ایل میں شامل
-
وزیر اعظم نریندر مودی کی زندگی کو کوئی خطرہ لاحق نہیں ، منوہر پاریکر ،پشاور میں یونیورسٹی میں دہشتگردی کا واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے ، صحافیوں سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.