شمالی کوریا ، جارحانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں امریکی طالبعلم گرفتار

ہفتہ 23 جنوری 2016 08:55

پیانگ یانگ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 23جنوری۔2016ء) شمالی کوریا نے جارحانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں امریکہ کے ایک طالبعلم کوگرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

پیانگ یانگ کے خبررساں ادارے نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ فریڈوک اور ٹونامی ورجینیا یونیورسٹی کا طالبعلم سیاحتی ویزے پر شمالی کوریا میں داخل ہوا اور یہاں آکر اس نے جارحانہ سرگرمیاں شروع کردیں عہدیدار نے مزید بتایا کہ شمالی کوریا مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر طالبعلم کو گرفتار کرکے اس سے تحقیقات شروع کردی ہیں