پی آئی اے نے عمرہ کرایوں میں دس فیصد کمی کردی ،اطلاق 24جنوری سے ہوگا

جمعہ 22 جنوری 2016 09:49

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 22جنوری۔2016ء) پاکستان انٹرنیشنل ائر لائن (پی آئی اے ) نے عمرہ کرایوں میں دس فیصد کمی کردی ہے ۔

(جاری ہے)

ترجمان پی آئی اے کے مطابق عمرے کے زائرین کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے کرایوں میں کمی کی گئی ہے عمرہ کی ادائیگی کے لئے جانے والوں کیلئے رعایتی کرایوں کا اطلاق چوبیس جنوری سے ہوگا

متعلقہ عنوان :