پنجاب حکومت نے لوکل ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا،میئر اور ضلعی چیئرمین کا انتخابی طریقہ کار اب خفیہ رائے شماری کے بجائے ڈویژن کے تحت ہو گا

جمعہ 22 جنوری 2016 09:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 22جنوری۔2016ء) پنجاب حکومت نے لوکل ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا،نئے لوکل ترمیمی آرڈیننس کے تحت میئر اور ضلعی چیئرمین کے انتخاب کا طریقہ کار تبدیل کر دیا۔پنجاب حکومت نے لوکل ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نئے لوکل ترمیمی آرڈیننس کے تحت میئر اور ضلعی چیئرمین کے انتخاب کا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا ہے۔میئر اور ضلعی چیئرمین کا انتخابی طریقہ کار اب خفیہ رائے شماری کے بجائے ڈویژن کے تحت ہو گا۔لوکل ترمیمی آرڈیننس کے مطابق مخصوص نشستوں پر متناسب طریقہ کار اختیار کیا جائے گا ،ٹیکنوکریٹس کیلئے بی اے پاس اور تین سالہ تجربے کی شرط بھی رکھ دی