وفاقی وزیر داخلہ کو کوئی بیماری نہیں،اعتزاز احسن

جمعرات 21 جنوری 2016 08:08

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 21جنوری۔2016ء) سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر چوہدری اعتزاز نے انکشاف کیا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ کو کوئی بیماری نہیں ہے انہیں وزیراعظم نے سندھ جانے کا حکم دیا تھا جس پر چوہدری نثار علی خان نے بیماری کا بہانہ بنا کر اپنی ہی حکومت کے فیصلہ کو روند دیا ہے ۔

(جاری ہے)

سعودی عرب اور تہران وزیراعظم ضرور جائیں مگر ملک کے حالات سے بھی غافل نہ ہوں ۔ خدا را میری استدعا ہے۔

متعلقہ عنوان :