وزیراعظم نواز شریف کے برادرنسبتی میاں عبداللطیف انتقال کر گئے

بدھ 20 جنوری 2016 06:57

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20جنوری۔2016ء)وزیراعظم نواز شریف کے برادرنسبتی میاں عبداللطیف انتقال کر گئے۔ میاں عبداللطیف سابق ایم پی اے محسن لطیف کے والد اور کلثوم نواز کے بھائی ہیں۔ان کی نماز جنازہ شادمان مارکیٹ پارک میں دوپہر ایک بج کر تیس منٹ پر ادا کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :