اسلام آبادٹریفک پولیس انتظامیہ کا چالا ن ایزی پیسے کے ذریعے سے جمع کرانے کافیصلہ

بدھ 20 جنوری 2016 06:49

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20جنوری۔2016ء)اسلام آبادٹریفک پولیس انتظامیہ نے گاڑیوں کے چالان کامعاملہ ایزی پیسے کے ذریعے سے جمع کرانے کافیصلہ کرلیا،ایزہ پیسہ کے ذریعے گاڑیوں کے چالان جمع کرانے کے ساتھ 18روپے اضافی دیناہوگا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹ کے مطابق یہ اقدام ٹریفک پولیس انتظامیہ نے عوام کوسہولت دینے کی خاطرمتعارف کرایاہے

متعلقہ عنوان :