نیب نے اپنا احتساب خودشروع کردیا

بدھ 20 جنوری 2016 06:48

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20جنوری۔2016ء)قومی احتساب بیورونے اپنا احتساب خودشروع کردیا،نیب نے 2سابق ڈائریکٹرجنرل اورایک تفتیشی افسرکے خلاف کرپشن کے الزام میں ریفرنس تیارکرلیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹ کے مطابق نیب نے 2سابق ڈائریکٹرجنرل اورایک تفتیشی افسرکے خلاف ریفرنس میں اختیارات کے ناجائزاستعمال کرنے پرتیارکیاگیا،نیب بہت جلدان کے خلاف کارروائی کاآغازکریگا

متعلقہ عنوان :