حکومت اپنی نااہلی پرہمیں موردالزام نہ ٹھہرائے،حسین حقانی

بدھ 20 جنوری 2016 07:23

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20جنوری۔2016ء)سابق سفیرحسین حقانی نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہاہے کہ میں جب سفیرتھاتوامریکہ سے پاکستان ائیرفورس کیلئے ایف 16طیارے حاصل کئے ،کیاایک سابق سفیرایف 16طیارے کی خریداری کو رکواسکتاہے ،پاکستان ایک وزیرخارجہ اورقابل سفیر کو تعینات کرے ،حکومت اپنی نااہلی پرہمیں موردالزام نہ ٹھہرائے ۔

متعلقہ عنوان :