پی ایچ ڈی بیروز گار نوجوان سے ملاقات ہوئی جس کا کہنا تھا داعش سے اچھی آفر آئی ہے کیا وہ جوائن کرلے،سینیٹر ستارہ ایاز کا سینٹ میں انکشاف

منگل 19 جنوری 2016 08:20

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 19جنوری۔2016ء)سینیٹر ستارہ ایاز نے سینیٹ میں انکشاف کیا ہے کہ انکی ملاقات ایک پی ایچ ڈی نوجوان سے ہوئی اور اس کا کہنا تھا کہ وہ بے روزگار ہے،داعش سے اچھی آفر آئی ہے کیا وہ جوائن کرلیں۔

(جاری ہے)

ستارہ ایاز کا کہنا تھا کہ یہ صورتحال الارمنگ ہے توجہ کی ضرورت ہے

متعلقہ عنوان :