سینیٹر احتشام الحق تھانوی نے افغان جہاد کو نام نہاد جہاد کا نام د یدیا

منگل 19 جنوری 2016 08:20

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 19جنوری۔2016ء)سینیٹر احتشام الحق تھانوی نے افغان جہاد کو نام نہاد جہاد کا نام دیتے ہوئے سینیٹ میں کہا ہے کہ سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو ہٹانے کیلئے نام نہاد جہاد شروع کیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید کہا کہ قوم کو جنرل راحیل جیسا فوجی جرنیل ملا ہے اس کے ہوتے ہوئے فکر کی ضرورت نہیں ہے،باراک اوبامہ ایک تو کیا سو بیانات دے دیں ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا

متعلقہ عنوان :