بولان،مارگٹ میں فرنٹیئر کور کی گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا گیا ،5 اہلکار شہید ،2 زخمی
منگل 19 جنوری 2016 08:30
بولان(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 19جنوری۔2016ء)بلوچستان کے علاقے مارگٹ میں فرنٹیئر کور کی گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا گیا جس کے نتیجے میں5 اہلکار شہید اور2 زخمی ہو گئے یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے علاقے مارگٹ میں فرنٹیئر کور کا کانوائے جا رہا تھا کہ نامعلوم افراد کی جانب سے تخریب کا ری کیلئے زیر زمین چھپایا گیا دھماکہ خیز مواد زور دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں کانسٹیبل اویس محمد، کانسٹیبل محمد وسیم، کانسٹیبل فرید، کانسٹیبل محمد سلیم، کانسٹیبل مبشر ندیم موقع پر شہید ہو گئے جبکہ نائیک عقیل اور نائیک گلاب شدید زخمی ہو گئے گاڑی کو شدید نقصان پہنچا دھماکے کے اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز کا عملہ موقع پر پہنچ گیا جنہوں نے لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیا اور علاقے کا محاصرہ کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا مزید کا رروائی فرنٹیئر کار عملہ کر رہا ہے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
منگل 19 جنوری 2016 کی مزید خبریں
-
کورکمانڈرکراچی کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات،ایپکس کمیٹی منگل کوطلب کرلی گئی
-
خیبر پختونخواہ میں ساڑھے گیارہ کروڑ درخت لگا ئے جاچکے ہیں ، مارچ تک25 کروڑ درخت مزید لگا ئیں گے ،سیاستدان ٹمبر مافیا سے مل جاتے ہیں مگر ہم نے ٹمبر مافیا کے خلاف کارروائی کی ، خیبر پختونخواہ حکومت ... مزید
-
ہاکی فیڈریشن میں 17 کروڑ روپے کی کرپشن کی گئی، ظفراللہ جمالی،وزارت احتساب کے آڑے نہیں آئے گی،ریاض پیرزادہ،سپیکر نے ہاکی فیڈریشن میں کرپشن کی انکوائریکا معاملہ متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیا،بیرون ملک ... مزید
-
لاہور ہائیکورٹ، مریم نواز کے استعفی کو جعلی قرار دینے کیلئے دائر درخواست پر اٹارنی جنرل سے جواب طلب
-
سینیٹر احتشام الحق تھانوی نے افغان جہاد کو نام نہاد جہاد کا نام د یدیا
-
پی ایچ ڈی بیروز گار نوجوان سے ملاقات ہوئی جس کا کہنا تھا داعش سے اچھی آفر آئی ہے کیا وہ جوائن کرلے،سینیٹر ستارہ ایاز کا سینٹ میں انکشاف
-
صوبائی زکوة کونسل نے دینی و تعلیمی وظائف کی مد میں 5کروڑ 25لاکھ روپے کے اجرا کی منظوری دے دی،تعلیمی وظائف جنرل کے لیے 2کروڑ 43لاکھ ، دینی وظائف کے لیے 2کروڑ 83لاکھ روپے دئیے جائیں گے،تعلیمی وظائف جنرل ... مزید
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 13 سال کی کم ترین سطح پرآگئیں،فی بیرل تیل کی قیمت 27.67 ڈالر تک پہنچ گئی
-
چین بھی ایران،سعودی عرب کشیدگی ختم کرا نے میدان میں آگیا ، صدر ژی جن پنگ آج سے دونوں ملکوں کے دورہ پر روانہ ہوں گے
-
مسلمان خواتین انگریزی بہتر کریں یا پھر برطانیہ چھوڑنے کی تیاری کرلیں،ڈیوڈ کیمرون
-
زلزلوں کے دورانیوں میں اضافہ معمول کے مطابق ہے،ماہر ارضیات،انڈین اور یوریشیاء کی پلیٹوں کے ایک جگہ ٹھہرنے تک زلزلے آتے رہیں گے،ڈاکٹر ساجد رشید کی رپورٹ
-
ایران پر پابندیاں ہٹنے کے بعد مقامی مارکیٹ میں ایرانی ریال کی طلب میں اضافہ،ایک کروڑ ریال ٹریڈنگ کے دوران 40 ہزار روپے کا ہو گیا
-
امریکی پابندیوں کے باوجود میزائل پروگرام جاری رہے گا‘ ایران
-
امریکا اور ایران کا 35برس پرانا مقدمہ باہمی رضامندی سے ختم ، مقدمہ ختم ہو نے پر امریکا ایران کو ایک ارب 70کروڑ ڈالر کی واجب الادا رقم فراہم کرے گا
-
وزیراعظم نواز شریف کی سعودی فرمانروا سے ملاقات، ایران سعودی عرب کشیدگی اور مشرق وسطیٰ کی صور رتحال پر تبادلہ خیال ،پاکستان،سعودی عرب کا دفاع،سیکورٹی ،معیشت میں تعاون پراتفاق ، دوطرفہ تعلقات کومزیدمستحکم ... مزید
-
کوئٹہ،اکبر بگٹی قتل کیس میں پر ویز مشرف ،آفتاب شیر پاؤ اور میرشعیب نو شیر وانی کی درخواست منظور ،بری کر دیاگیا،درخواست گزار کی نواب اکبر بگٹی کی قبر کشا ئی ،ڈی این اے ٹیسٹ ،گوا ہان طلبی اور ہائی کو ... مزید
-
بولان،مارگٹ میں فرنٹیئر کور کی گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا گیا ،5 اہلکار شہید ،2 زخمی
-
پٹرول کی قیمت میں کمی سے حکومت کو 11 ارب ڈالر کا فائدہ پہنچا،عمران خان،خیبرپختونخوا حکومت نے 7 ارب کی لاگت سے فلائی اوور منصوبہ مکمل کر لیا، ارادہ ہو تو فلائی اوور اور انڈر پاسسز لاہور کے علاوہ دوسری ... مزید
-
مسعود اظہر سمیت 20 افراد کی حوالگی ،بھارت نے ڈوزئیر تیار کرلیا ،جلد پاکستان کے حوالے کیا جائے گا
-
افغانستان میں چار فریقی مذاکرات کا اعلامیہ جاری ، طالبان گروپس سے فوری مذاکرات شروع کر نے کا مطالبہ ، سیاسی اختلافات افغان عوامی امنگوں کے مطابق بات چیت سے حل کئے جائیں، افغانستان میں پر تشدد کارروائیوں ... مزید
-
قانون کی حکمرانی،بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ عدلیہ کی ذمہ داری ہے ،چیف جسٹس،کوئی شخص یا ادارہ آئینی اور قانونی اختیار سے تجاوز کرکے بنیادی حقوق کی پامالیکرے تو عدلیہ مداخلت کر کے اس کا تدارک کرے،عدلیہ ... مزید
-
چھوٹے مقدمات نیب کو بجھوا دیئے، اربوں کی کرپشن والے آزاد پھر رہے ہیں،سپریم کورٹ،نیب میں برطرف افسران کام کر رہے ہیں ، 10 کروڑ کی کرپشن میں ملوث ملزمان کو ایک کروڑ لے کر چھوڑ دیا جاتا ہے،جسٹس امیر ہانی ... مزید
-
یو ٹیوب پاکستانی ورژن کے ساتھ کھل گئی،آئندہ کوئی بھی گستاخانہ مواد اپ لوڈ ہوا تو فوری ہٹا دیا جائے گا، حکومت اور گوگل کا معاہدہ
-
دہشتگردی کیخلاف پاکستانی اقدامات امریکی صدر کو نکتہ نظر تبدیل کرنے پر مجبور کردیں گے،سرتاج عزیز، مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام کی وجہ سے داعش جیسی دہشت گرد تنظیمیں جنم لے رہی ہیں پڑوسی ممالک کے ساتھ ... مزید
-
این اے218 کے ضمنی انتخابات،پیپلزپارٹی کے مخدوم سعیدالزمان 75000ووٹ لیکرکامیاب،مجلس وحدت مسلمین کے فرمان شاہ 13000ووٹ حاصل کرسکے
-
آصف علی زرداری نیو یارک پہنچ گئے ، بلاول بھٹو بھی نیویارک پہنچ رہے ہیں ، رحمان ملک بھی انکے ہمراہ ہونگے، امریکی انتظامیہ اور کیپیٹل ہلز میں امریکی اراکین کانگریس کے سرکردہ اراکین سے ملاقاتیں کرینگے
-
ایران سے عالمی پابندیوں کے خاتمے کے بعد نواز شریف تہران کا دورہ کرنیوالے پہلے عالمی رہنماء ہوں گے،طلال چوہدری ، وزیراعظم دس فروری کو قطر کے ساتھ دنیا کا سستا ترین ایل این جی معاہدہ کریں گے، صحافیوں ... مزید
-
یہ با ت درست ہے چودھری نثا ر وزیر اعظم کی بات نہیں مانتے ہیں،مولا بخش چانڈیو ، وزیر اعظم سے پوچھا جائے وزیر داخلہ انکے احکامات کیوں نہیں مانتے ، وزیر اعظم نے اگر ان سے کہا کہ فلاں جگہ جاوٴ تو وہ وزارت ... مزید
-
عمران فاروق قتل کیس،ملزم معظم علی 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے،قتل لندن میں ہوا لیکن مقدمہ اسلام آباد میں درج کیا گیا ،یہ تمام کارروائی غیر قانونی ہے،عمران فاروق عدالتی مفرور اور ... مزید
-
پا کستا ن نے آئی ایم ایف کو بجلی چوری ایکٹ مارچ سے نافذ العمل کرا نے کی یقین دھا نی کرا دی ،گزشتہ 12 ماہ میں 88 سے 90 فیصد ریکوریا ں ہوئی ہیں ، وزارت قانون سے مل کر ایسا نظام لا رہے ہیں جو کہ بجلی چوری کے ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.