افغان امن عمل بارے 4فریقی مذاکرات آج ہوں گے

پیر 18 جنوری 2016 09:59

کابل(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 18جنوری۔2016ء)افغان امن عمل کے حوالے سے4فریقی مذاکرات آج پیر کو ہوں گے،برطانوی میڈیا کے مطابق مذاکرات میں چین،پاکستان،امریکہ اور افغانستان کے نمائندے شریک ہوں گے

متعلقہ عنوان :