بھارت، بیروزگاری کا خاتمہ اور نوجوانوں کو برسرروزگار بنانے کیلئے ایک کھرب55ارب کے بھاری فنڈ کے اجراء کا اعلان

اتوار 17 جنوری 2016 04:13

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 17جنوری۔2016ء)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ملک سے بیروزگاری کے خاتمہ اور نوجوانوں کو برسرروزگار بنانے کیلئے ایک کھرب55ارب روپے پر محیط بھاری فنڈ جاری کرنے کا اعلان کردیا،کاروبار پیکج کے تحت نیا کاروبار شروع کرنے والے سے3سال تک کوئی ٹیکس ادا نہیں کرے گا

متعلقہ عنوان :