سندھ حکومت نے ڈاکٹرعاصم کے وکیل نثاردرانی کوایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل مقررکر دیا، نوٹیفکیشن جاری

ہفتہ 16 جنوری 2016 09:01

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 16جنوری۔2016ء)سندھ حکومت نے ڈاکٹرعاصم حسین کے وکیل نثاردرانی کوایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل مقررکرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹ کے مطابق ممتازقانون دان نثاردرانی سندھ کے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل مقررہونے کے بعدڈاکٹرعاصم حسین کے وکیل نہیں رہیں گے ،وہ ان کی وکالت سے آئندہ سماعت کے دوران دستبرداری اختیارکریں گے

متعلقہ عنوان :