غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ ، 2فلسطینی شہید

ہفتہ 16 جنوری 2016 09:07

غزہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 16جنوری۔2016ء)غزہ پٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2فلسطینی شہیدہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ایجنسی رپورٹ کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوج نے گھرگھرتلاشی لی ،شہرکے تمام اندرونی اوربیرونی راستے میں ناکہ بندی کی گئی ،اسرائیل فوج کی فلسطینیوں پراندھادھندفائرنگ کے نتیجے میں دوفلسطینی شہیدہوگئے

متعلقہ عنوان :