پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات، بھارت کا پاکستانی ٹیم بھیجنے کا خیر مقدم، باہمی اتفاق سے سیکرٹری خارجہ مذاکرات ملتوی کئے ، مذاکرات جلد ہوں گے ، مسعود اظہر کی گرفتاری کا علم نہیں، ترجمان بھاتی وزارت خارجہ وکاس سوارپ
جمعہ 15 جنوری 2016 08:56
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 15جنوری۔2016ء) بھارت نے پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات کے لئے پاکستانی ٹیم بھیجنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت نے باہمی اتفاق سے سیکرٹری خارجہ مذاکرات ملتوی کئے ، مذاکرات جلد ہوں گے ، مسعود اظہر کی گرفتاری کا علم نہیں ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوارپ نے جمعرات کے روز بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پٹھان کوٹ حملے پر پاک بھارت قومی سلامتی کے مشیران رابطے میں ہیں بھارت کے حملے کی تحقیقات کے لئے پاکستان کی تحقیقاتی ٹیم کا خیر مقدم کرتا ہے اور ہم اس ٹیم سے مکمل تعاون کرینگے انہوں نے کہا کہ بھارتی سیکرٹری خارجہ کی پاکستانی ہم منصب سے بات ہوئی ہے پاکستان اوربھارت کے سیکرٹری خارجہ کے مذاکرات دونوں ممالک کے اتفاق سے ملتوی ہوئے ہیں اور یہ مذاکرات جلد ہوں گے انہوں نے کہا کہ جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کی گرفتاری کا علم نہیں اگر گرفتاری ہوئی ہے تو پاکستان کا یہ اچھا اقدام ۔
ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ نئی دہلی میں پی آئی اے کے دفتر پر حملے کا بھی علم نہیں ہےمزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 15 جنوری 2016 کی مزید خبریں
-
کھیل میں مخصوص تبدیلیاں نہیں لائی گئیں تو کئی صف اول کے کھلاڑی انٹرنیشنل کرکٹ سے کنارہ کشی اختیار کرلیں گے، اے بی ڈویلیئرز کا آئی سی سی کو انتباہ
-
بلوچستان کے زمینداروں کو درپیش مسائل کے حل کیلئے جلدتجاویر مرتب کر کے ان پر عمل درآمد شروع کیا جائے گا ،نوازشریف
-
وزیر اعلی پرویز خٹک کے پشاور میں ترقیاتی اور خوبصورتی کے منصوبوں پر کام مزید تیز کرنے کے احکاما ت جاری
-
اسلام آباد،بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدار پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کابینہ کا اجلاس، وفا ق کی جانب سے فنڈز کی بندش اورلیگی امیدواروں کوبراہ راست فنڈز دینے بارے چیرمین کو آگاہ کیا گیا ، وفاقی حکومت اپنے ... مزید
-
اسلام آباد،نجی ہسپتال کے ڈاکٹر نے فالتوچربی نکالنے کے نام پر خاتون کو مار دیا،حفیظ احمد نے بیوی کا وزن بڑھنے کے باعث بی ول ہسپتال سے رابطہ کیا تو ڈاکٹر شاہد محمود نے جسم سے فالتو چربی کم کروانے کا ... مزید
-
فرنٹیئر کور اور حساس اداروں کا سرچ آپریشن:تخریب کاری کا منصوبہ ناکام،شرپسندوں کے ساتھ جھڑپ،کئی گھنٹے فائرنگ کا تبادلہ،3 شر پسند ہلاک
-
ستمبر2016 میں پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کر دی جائے گی
-
ممکنہ عام انتخابات 2018،الیکشن کمیشن نے بائیو میٹرک ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنے کی نئی حکمت عملی تیار کرلی
-
راولپنڈی، اسلام آباد اور ملتان میں سوائن فلو پھیل گیا ،مزید3افراد جاں بحق،37 افراد متاثر،جڑواں شہروں میں 13 مریضوں میں بیماری کی تشخیص،پمز میں دو بیڈز پر مشتمل آئسو لیشن وارڈ قائم، ملتان میں سوائن ... مزید
-
اٹلی ، بنگلہ دیشی تارکین وطن پر حملہ کرنے کے الزام میں 13 انتہا پسند گرفتار
-
ترکی‘ پولیس اسٹیشن کے نزدیک کار بم دھماکہ‘ پانچ افراد ہلاک‘ 39 زخمی
-
فرانس: انتہا پسندی میں ملوث تین اسلامی تنظیموں پر پابندی عائد، یہ تنظیمیں کھلم کھلا انتہا پسندی کے فروغ اور پرچارک میں ملوث تھی،ترجمان فرانسیسی حکومت
-
برطانیہ کی یمن آپریشن میں سعودی فوج کی معاونت،عرب اتحاد سے تعاون عالمی قانون کی خلاف ورزی نہیں: برطانوی وزیر خارجہ فیلپ ہمونڈ
-
صدر باراک اوباما کا روسی ہم منصب کو فون ، یوکرین اور شام کے بحران پر تبادلہ خیال
-
ایک سے زائد بیویوں والے اردو ٹیچرز ملازمت کیلئے غیرموزوں قرار
-
پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات، بھارت کا پاکستانی ٹیم بھیجنے کا خیر مقدم، باہمی اتفاق سے سیکرٹری خارجہ مذاکرات ملتوی کئے ، مذاکرات جلد ہوں گے ، مسعود اظہر کی گرفتاری کا علم نہیں، ترجمان بھاتی وزارت خارجہ ... مزید
-
انڈونیشیا: اقوام متحدہ کے دفتر کے قریب یکے بعد دیگرے 6 دھماکے، 3 افراد ہلاک، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے ،دھماکوں کے بعد فائرنگ بھی کی گئی،عوام میں شدید خوف وہراس پھیل گیا ،دھماکوں ... مزید
-
وزیر اعظم کا راہداری منصوبے پر روح کے مطابق عملدرآمد کا فیصلہ،منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے لعت و لعل سے کام نہ لیا جائے، تکمیل حقیقی نقشہ کے مطابق کی جائے،سیاسی رہنماؤں کا مشورہ
-
پی آئی اے دفتر پر حملہ، نئی دہلی نے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی اور قومی ائیر لائن کے دفاتر کو سکیورٹی کی یقین دہانی کرائی ہے،دفتر خارجہ
-
حکومت توانائی بحران کے خاتمے کیلئے تیل و گیس کے ذخائر بھی تلاش کررہی ہے،نوازشریف، تیل و گیس کے شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ”سرمایہ کار دوست پالیسی“ بنائی گئی ،سرمایہ کار کمپنیوں کو تمام ... مزید
-
پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات ملتوی نہیں ہوئے، تاریخ کا تعین کررہے ہیں،دفترخارجہ،پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بھارت کیساتھ ہرممکن تعاون کررہا ہے ،مسعود اظہر کو حفاظتی تحویل میں لئے جانے ... مزید
-
تونائی بحران کے خاتمے کا واحد حل ایل این جی ہے ، شاہد خاقان عباسی ، گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس کے تحت اب تک 183 ارب کی وصولیاں کی گئی ہیں،وفاقی وزیر پٹرولیم کا سینٹ میں وقفہ سوالات کے دوران اظہا رخیال ... مزید
-
مشیر نادرا صمد خرم کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا ، چیئرمین نادرا نے تعیناتی کو قواعد وضوابط کیخلاف قرار دیکر کارروائی کی ہے ، سرکاری طور پر برطرفی کی اطلاع نہیں ملی ، صمد خرم
-
پٹھان کوٹ ائیربیس میں مسلح حملہ آورکارروائی سے 24گھنٹے پہلے ائیربیس کے اندرگھس چکے تھے،بھارتی جریدہ
-
کم عمری کی شادی،این اے کمیٹی مذہبی امور نے ترمیمی بل مسترد کر دیا،بل اسلامی اقدار کیخلاف،مغربی ذہنیت کا عکاس،غیر شرعی اور غیر اسلامی ہے ، قرآن پاک میں واضح احکامات موجود ہیں،ارکان کی اکثریت کا موقف،بل ... مزید
-
کوئلے کی ترسیل کیلئے ریلوے اور چینی کمپنی میں ویگنز کی فراہمی کا معاہدہ، 780ہوپر ویگنز، 20 بریک وینز پر 3ارب 92 کروڑ روپے لاگت آئیگی، ہوپر ویگنز 92 ٹن لوڈ کے ساتھ سو کلو میٹر کی رفتار سے سفر کریں گی ،پاور ... مزید
-
2016ء پاکستان کیلئے خونی سال ہوگا ، شیخ رشید کی پیشن گوئی ، انٹرنیٹ اور بے روزگاری داعش کیلئے بہترین فضا پیدا کررہے ہیں ، پارلیمنٹ کی سکیورٹی رینجرز کے حوالے کی جائے ، اقتصادی راہداری منصوبے پر تحفظات ... مزید
-
قومی اسمبلی، ایل این جی خریداری معاہدہ پر شاہد خاقان اور شیریں مزاری میں جھڑپ ، ایل این جی معاہدے کی ڈیل شفاف نہیں ہوئی، سوئی ناردرن گیس کے ایم ڈی کو قیمت کے تعین میں زبردستی سائن کرنے کو کہا گیا،شیریں ... مزید
-
الیکشن کمیشن نے میڈیا پر پابندی عائد کردی،سیکرٹری فوکل پرسن مقرر،میڈیا نمائندوں پر دفتر داخلے پر بھی پابندی،عمارت داخلے پر تادیبی کارروائی کی جائیگی،سرکلر جاری کر دیا گیا،ہر ماہ تما م ای سی پی ... مزید
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں13روپے تک کمی متوقع
-
گلگت بلتستان کو پانچواں صوبہ بناکر کشمیر کو متنازعہ نہ بنایا جائے، سید علی گیلانی،الگ صوبے کی حیثیت بھارت کے جبری قبضے کو تقویت پہنچانے کے مترادف ہوگا،بیان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.