کردوں اورعربوں کومسلح کرکے داعش کے مقابلے میں مضبوط بنائیں گے،امریکی وزیردفاع

جمعرات 14 جنوری 2016 02:45

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 14جنوری۔2016ء)امریکی وزیردفاع ایشین کارٹرنے کہاہے کہ کردوں اورعربوں کومسلح کرکے داعش کے مقابلے میں مضبوط بنائیں گے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیردفاع کاکہناہے کہ عراقی فوج کواسلحہ اورتربیت دے رہے ہیں کردوں اورعربوں کواسلحہ اورمالی معاونت فراہم کرکے کالعدم دہشتگردتنظیم داعش کے خلاف کھڑاکریں گے ،شام میں بھی داعش کے خلاف فضائی کارروائی جاری ہے ۔امریکی اتحادیوں سے مل کرداعش کی صلاحیتوں کوبھرپورنقصان پہنچایاہے ،داعش کے خلاف اتحادی ضرورکامیاب ہوں گے

متعلقہ عنوان :