اسد قیصر کی تیز رفتاری ،موٹروے پولیس نے گاڑی کا چالان کردیا

اتوار 10 جنوری 2016 10:02

صوابی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10جنوری۔2016ء)موٹروے پولیس نے تیز رفتاری پر سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی اسد قیصر کی گاڑی کا چالان کردیا،اسد قیصر ہفتہ کے روز موٹروے پر سفر کر رہے تھے کہ موٹروے پولیس نے تیز رفتاری کے باعث ان کی گاڑی کو روکا اور سپیکر صوبائی اسمبلی کا750روپے کا چالان کردیا

متعلقہ عنوان :