وفاقی حکومت جن آٹھ صنعتی زونزکو راہداری منصوبے کا حصہ ظاہر کرنے کی کوشش کر رہی ہے وہ صوبائی حکومت کے اپنے منصوبے اور پہلے سے کام جاری ہے،پرویز خٹک،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا دس جنوری کو بلوچستان کی سیاسی قیادت آل پارٹیز کانفرنس میں عمران خان کے ہمراہ شرکت کا عندیہ
ہفتہ 9 جنوری 2016 09:11
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 8جنوری۔2016ء)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے دس جنوری کو بلوچستان کی سیاسی قیادت کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے ہمراہ شرکت کا عندیہ ظاہر کیا ہے اور وفاقی حکومت کے پلاننگ کمیشن کے اس دعوے کو یکسر مسترد کیا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت خیبرپختونخوا میں آٹھ صنعتی زون قائم کئے جائیں گے وزیراعلیٰ نے حقیقی صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ وفاقی حکومت جن آٹھ صنعتی زونزکو راہداری منصوبے کا حصہ ظاہر کرنے کی کوشش کر رہی ہے وہ دراصل صنعتی ترقی کیلئے خیبرپختونخوا کی موجودہ حکومت کے اپنے منصوبے ہیں اور ان پر پہلے سے کام جاری ہے اور صوبائی حکومت نے ان سپیشل اکنامک زونز کیلئے فنڈز بھی جاری کئے ہیں اُنہوں نے کہاکہ خصوصی صنعتی زون قائم کرنے کے منصوبے خیبرپختونخوا کی موجودہ حکومت نے باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت شروع کئے ہیں اور ان زونز کو کامیاب بنانے کے لئے جامع صنعتی پالیسی بھی مرتب کی ہے جس کے تحت صنعتکاری کیلئے پرکشش ترغیبات اور سہولیات فراہم کی جارہی ہیں اور ان میں سے ایک خصوصی زون کا افتتاح بھی حال ہی میں اُنہوں نے خود حطار میں کیا ہے وہ جمعہ کے روز حکیم آباد نوشہرہ میں معروف سیاسی و سماجی شخصیت اور چیف آف حکیم آباد گلریز حکیم خان اور اُنکے پورے خاندان کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے موقع پر منعقدہ جلسے سے خطاب اور بعدازاں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کر رہے تھے اس موقع پر صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں جمشید الدین ، ضلع ناظم نوشہرہ، لیاقت خٹک، رکن صوبائی اسمبلی ادریس خان خٹک، ضلع نائب ناظم اشفاق خان خٹک و دیگر رہنما بھی موجود تھے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے اس امر پر حیرت کا اظہار کیا کہ خیبرپختونخوا حکومت کے پہلے سے شروع کئے گئے ان منصوبوں کو وفاقی حکومت کس طرح پاک چین اقتصادی راہداری کا حصہ ظاہر کر رہی ہے؟ وزیراعلیٰ نے مزید بتایا کہ صوبے میں تمام خصوصی اکنامک زون خیبرپختونخوا حکومت کی اکنامک زونز ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی کے ذریعے قائم کئے جارہے ہیں اور ان میں سے بیشتر کیلئے صوبائی حکومت نے اراضی بھی حاصل کرلی ہے وزیراعلیٰ نے وفاقی حکومت کے دعوے کو اس لحاظ سے بھی مضحکہ خیزقرار دیا کہ وفاقی حکومت جن منصوبوں کی دعویدار ہے ان میں سے بعض منصوبے ایسے علاقوں میں ہے جوراہداری پر سرے سے واقع ہی نہیں اور ان میں سے ایک منصوبہ چترال میں بھی ہے وزیراعلیٰ نے کہاکہ وہ اپنے اس موقف پر قائم ہیں کہ راہداری کے مغربی روٹ کے حوالے سے وفاقی حکومت خیبرپختونخوا کے ساتھ دھوکہ کررہی ہے اور اس منصوبے کے تمام فوائد پنجاب کی جھولی میں ڈالے جارہے ہیں وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے کہا کہ پاک چائنا اقتصادی راہداری پر ہماراموقف بالکل واضح ہے کہ جو سہولیات پنجاب میں سنٹرل کوریڈور کو حاصل ہیں وہی سہولیات خیبر پختونخوا کی مغربی شاہراہ کو بھی دینی پڑیں گی ہم مزید زبانی کلامی باتوں پر یقین نہیں کریں گے ہمیں مسلسل ڈھائی سال تک اندھیرے میں رکھاگیا ہے۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 9 جنوری 2016 کی مزید خبریں
-
پنجاب کے 36اضلاع میں منتخب بلدیاتی ارکان کا پاورز ڈیلیگیشن کے بغیرحلف اٹھانے انکار
-
چیئر مین ‘وائس چیئر مین اور کونسلرزسمیت21بلدیاتی نمائندوں نے تحر یک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا
-
سندھ میں پیپلزپارٹی کے 8 سالہ دور اقتدار میں سرکاری محکموں میں 216 ارب کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ
-
وفاقی حکومت جن آٹھ صنعتی زونزکو راہداری منصوبے کا حصہ ظاہر کرنے کی کوشش کر رہی ہے وہ صوبائی حکومت کے اپنے منصوبے اور پہلے سے کام جاری ہے،پرویز خٹک،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا دس جنوری کو بلوچستان ... مزید
-
اینکرپرسن غریدہ فاروقی کی بھاوج انصاف کیلئے عدالت پہنچ گئیں، شوہر کیخلاف بچوں کو حبس بے جا میں رکھنے کی درخواست
-
انٹر بینک مارکیٹ میں لے ڈالر ایک با ر پھر105روپے کی سطح پر پہنچ گیا، اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی روپیہ ڈالر کے مقابلے اپنی قدر گنوا بیٹھا
-
سیالکوٹ انٹر نیشنل ایئر پورٹ رن وے کے پا س اچا نک ما دہ ہر ن نکل آئی،ایئر پورٹ انتظا میہ نے شکار کر لیا
-
فیصل آباد سے جدہ جانیوالی پی آئی اے کی فلائٹ سے میاں بیوی گرفتا ، دو کروڑ مالیت کی منشیات برآ مد
-
زونگ کی اپنے صارفین کیلئے نئی ”ٹیکس فری“ آفر متعارف
-
قاہرہ کے ایک مقامی ہوٹل میں 3حملہ آوروں کی فائرنگ،سیکورٹی فورسزکی جوابی فائرنگ سے، 2حملہ آورہلاک ہوگئے
-
افغان فورسز کا13صوبوں میں مشترکہ آپریشن،میں 60 طالبان جنگجو ہلاک ا ور 14 زخمی کرنے کا دعوی
-
رجب طیب اردگان پر تنقید ،ترکی میں ایرانی سفیر کی طلبی شدید احتجاج ریکار ڈ کرایا گیا
-
جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے شمالی کوریا کے حالیہ جوہری تجربے کے خلاف متفقہ طور پر مذمتی قرار داد کی منظوری دے دی ،پیانگ یانگ سے تمام جوہری سرگرمیاں بند کرنے کا مطالبہ
-
بھارت اور فرانس نے ریاست راجستھان میں آٹھ روزہ فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا
-
سعودیہ ،ایران جنگ کی باتیں کرنے والوں کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں،سعودی نائب ولی عہد،سعودیہ،ایران جنگ ایک تباہی کا آغاز ہوگی،ریاض اس جنگ کی اجازت نہیں دیگا،شہزادہ محمد بن سلمان
-
بولیویا میں ڈرائیورز کی ہڑتال ، سڑکیں میدان جنگ بن گئیں
-
یمن حکومت نے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے دیا،اقوام متحدہ کی یمنی حکومت کے فیصلے کی مذمت اور واپس لینے کا مطالبہ
-
امریکہ نے حزب اللہ کے معاونت کار پر پابندیاں عائد کر دیں، امریکا نے سنہ 1995ء میں حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیم قرار دیکر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا تھا
-
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس،دہشتگردی کے خاتمے کیلئے بھارت سے تعاون کا عزم،اجلاس میں خطے میں دہشتگردی اور سیکیورٹی صورتحال اور بھارت میں پٹھان کوٹ ائیربیس پر حملے کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا ... مزید
-
ڈی ایچ اے لاہور میں 16 ارب روپے کی کرپشن کا کیس نیب کے حوالے، سابق آرمی چیف کے بھائی کامران کیانی بھی شامل تفتیش
-
پاکستان سعودی،ایران معاملے کو مزید تناؤ کا شکار ہونے سے بچائے، عمران خان، شیخ نمر کی پھانسی کے بعد ایران میں غم و غصے کی لہر تھی ، ایران نے دس دن میں سعودی سفارتخانے پر حملہ کرنیوالوں کے نام دینے ... مزید
-
عمران فاروق قتل کیس میں اہم پیشرفت ، الطاف حسین کوانٹرپول کے ذریعے پاکستان لانے کافیصلہ
-
کرپشن کے خلاف مہم تیز کی جائے،چیئرمین نیب کی ہدایات
-
شمالی وزیرستان ،تحصیل دتہ خیل میں فضائی کارروائی ، 38 دہشت گرد ہلاک،پانچ زخمی
-
احسن اقبال اقتصادی راہداری منصوبہ پر اتفاق رائے قائم کرنے میں ناکام،وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی کے پی کے کے بعد بلوچستان کی سیاسی قیادت کو دوسرے روز میں بھی مطمئن نہ کر سکے،اقتصادی راہداری ... مزید
-
بدعنوانی اور مالی غبن کیخلاف جدوجہد ، پاکستان کا عالمی گروپ کا ممبر بننے کا فیصلہ
-
سانحہ سمجھوتہ ایکسریکس کی طرح پٹھان کوٹ حملہ بھی ” را“کی ہی کارستانی ہے ، رحمان ملک،بھارت کے پاس ایسی کو نسی ٹیکنالوجی ہے کہ اسے پونے تین منٹ کے اندر یہ پتہ چل جاتاہے واقعہ میں پاکستان ملوث ہے ، ... مزید
-
ڈاکٹر عاصم کیس:مفرور ملزموں کی عدم گرفتاری پر عدالت برہم،وسیم اختر ،انیس قائم خانی،سلیم شہزاد اور قادر پٹیل کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری،ملزم ٹی وی چینلز پر آرہے ،آپ کہتے ہیں نہیں ملے،تفتیشی ... مزید
-
این اے122 میں ووٹوں کی منتقلی کیس:جہانگیر ترین کی تنقید پر الیکشن کمشنر برہم ،نیپالی وفد سے ملاقات کی اور باہر قیامت برپا کر دی گئی،سردار رضا خان،95 فیصد کیسز میں تاخیر وکلاء کرتے ہیں اور الزامات ہم ... مزید
-
مشیر خارجہ سعودی،ایران تنازعہ اور پاک بھارت تعلقات پر منگل کو ان کیمرہ بریفنگ دیں گے،حکومت آزادی رائے پر پابندی لگا رہی ہے،ٹی وی اینکرز کو جرمانے کئے گئے، شفقت محمود،حکومت پارلیمنٹ کو کوئی اہمیت ... مزید
-
پاکستان دو طرفہ مذاکرات میں پیشرفت کیلئے اپنی سرزمین پر دہشتگردی کو پنپنے سے روکے‘ بھارت ، ہمسایہ ملک کے ساتھ تعلقات کی بہتری کے خواہاں ہیں بھارتی وزیر مملکت قانون و انصاف ڈی وی سادانندا
-
پاکستان کا شمالی کوریا کے جوہری تجربے سے متعلق رپورٹس پرگہری تشویش کااظہار
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کی چین سمیت دیگر غیر ملکی سرمایہ کاروں کو اقتصادی راہداری کے حوالے سے بلوچستان میں سرمایہ کاری کی دعوت،سرمایہ کاروں کو فول پروف سیکورٹی اور ہر قسم کا تحفظ فراہم کیا جائیگا جس ... مزید
-
لاہور، آٹھویں جماعت کی طالبہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے الزام میں گرفتار 8 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا گیا
-
تلور کا شکار شروع
-
سعودی وزیردفاع کی قیادت میں شاہی وفد کی آج اسلام آباد آمد کی اطلاعات،سعودی وفدپاکستانی قیادت سے سعودی، ایران تنازعے اور سعودی قیادت میں تشکیل پانے والے 34 ملکی اتحاد پر تبادلہ خیال کرے گا،وفد کے ... مزید
-
سعودی عرب اورایران میں تصادم نہیں ہوناچاہئے ،معاملے کے حل کیلئے اسلامی ممالک سے رابطے میں ہیں ،خواجہ آصف ،پاکستان ہرقسم کی دہشتگردی کے خلاف ہے ،پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات کے بعد ہی بات ہوگی،نجی ٹی ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.