نائیجیریا‘ بوکو حرام عسکریت پسندوں کا خودکش حملہ‘ سات افراد ہلاک

جمعہ 8 جنوری 2016 09:31

بورتو (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 8جنوری۔2016ء) نائیجیریا میں بوکوحرام عسکریت پسندوں نے خودکش حملے میں سات افراد کو ہلاک کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ خودکش حملہ شمال مشرقی ریاست بورنو کے جنگلی علاقے ساجیسا کے نزدیک کیا گیا جہاں سیکیورٹی فورسز عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہی تھیں۔

(جاری ہے)

حملے کے نتیجے میں سات افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :