ترکی ،تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے بچوں سمیت نو افراد ہلاک

بدھ 6 جنوری 2016 09:32

استنبول(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 6جنوری۔2016ء) ترکی میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے نو افراد ہلاک ہوگئے جن میں بچے بھی شامل ہیں ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یونان جانیوالی تارکین وطن کی کشتی بحیرہ روم میں ڈوب گئی جس کے نتیجے میں بچوں سمیت نو افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے جن کی لاشیں ساحل کے کنارے سے ملی ہیں

متعلقہ عنوان :