کراچی، پیپلز پارٹی کی قیا دت سید اویس مظفر اور شرجیل انعام میمن سے اسمبلی ر کنیت وا پس لینے یا نہ لینے کے مسئلہ پر دو حصو ں میں تقسیم

منگل 5 جنوری 2016 09:10

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 5جنوری۔2016ء) پیپلز پارٹی کی قیا دت سید اویس مظفر اور شرجیل انعام میمن سے اسمبلی ر کنیت وا پس لینے یا نہ لینے کے مسئلہ پر دو وا ضح حصو ں میں تقسیم ہو گئی ہے ذرا ئع کے مطا بق پیپلز پارٹی کی اعلی قیا دت کو پا رٹی ر ہنما ؤں نے تجو یز دی ہے کہ دو نوں ایم پی ایز سے استعفیٰ لے کر ان کی جگہ دو سرے پا رٹی ر ہنما ؤں کو ٹکٹ دے کر ایم پی اے بنوا یا جائے کیونکہ دو نوں حلقو ں میں ان د نوں نما ئند گی نہیں ہو ر ہی ہے اور ان حلقو ں کے عوام بھی سخت پر یشان ہیں اس تجو یز کی پا رٹی کیے ایک بڑے حلقے نے حما یت بھی کی ہے جبکہ دو سرے گرو پ نے اس تجو یز کی سخت مخا لفت کی ہے اور مو قف اختیا ر کیا ہے کہ اس سے پا رٹی کی بد نا می ہو گی انہیں ایم پی اے ر ہنے د یا جائے ان دو نو ں ایم پی ایز کے حلقو ں کیلئے سی ایم ہا ؤس میں خصو صی افسر تعینا ت کر د یا جا ئے تا کہ ان حلقوں کے کام بھی ہو تے ر ہیں ذ را ئع نے بتا یا ہے کہ پیپلز پارٹی کے چیئر مین اور شر یک چیئر مین نے تا حال اس تجو یز پر کو ئی را ئے نہیں دی مگر پا ر ٹی کے اندر و نی حلقوں کا کہنا ہے کہ آ صف علی زرداری دو نوں ایم پی ایز کو بر قرار ر کھنا چا ہتے ہیں البتہ انہوں نے پا ر ٹی ر ہنما ؤں کو تا حال اس ا یشو پر کو ئی حتمی پا لیسی نہیں دی ہے ۔