جرمنی کی ایران،سعودی عرب کو کشیدگی کم کرنے کیلئے بات چیت کی تجویز

منگل 5 جنوری 2016 09:22

برلن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 5جنوری۔2016ء)جرمن حکومت کے ترجمان نے کہا کہ جرمنی نے ایران اور سعودی عرب کو کشیدگی کم کرنے کیلئے بات چیت کا مشورہ دیا ہے،دونوں ممالک کو ایک دوسرے کیلئے مذاکرات کے دروازے کھولنے چاہئیں۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق جرمن حکومت کے ترجمان نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدہ تعلقات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے زور دیا کہ دونوں برادر مسلم ممالک کو آپس میں تنازعات کے حل کیلئے مذاکرات کا راستہ نہیں چھوڑنا چاہئے،مذاکرات کے دروازے کھلے رکھے