بھارت اینٹ کاجواب پتھرسے دیناجانتاہے ،وزیرٹرانسپورٹ نتین گڈگری کی گیڈربھبکی

منگل 5 جنوری 2016 09:41

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 5جنوری۔2016ء)پٹھان کوٹ حملہ کے بعدبھارت پاکستان پرالزام تراشیوں کے بعددھمکیوں پربھی اترآیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق وزیرٹرانسپورٹ نتین گڈگری نے گیڈربھبکی دیتے ہوئے کہاہے کہ بھارت اینٹ کاجواب پتھرسے دیناجانتاہے ،بھارت دوستی چاہتاہے پاکستان اسے ہمارے کمزوری نہ سمجھے

متعلقہ عنوان :