وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس،میٹروبس روٹ شاہدرہ سے رچناٹاوٴن تک بڑھانے کا فیصلہ ،معیشت کی مضبوطی کیلئے جدیدانفراسٹرکچر بنیادی اہمیت رکھتا ہے ،اربوں روپے انفراسٹرکچر کے منصوبوں پر خرچ کیے جارہے ہیں ،شہبازشریف، عوام کی سہولت کیلئے انفراسٹرکچر کے منصوبوں کی مقررہ مدت میں اعلی معیار کے ساتھ تعمیر پنجاب حکومت کی پالیسی ہے ،شہری علاقوں کیساتھ دیہی علاقوں میں انفراسٹرکچر کی جدید سہولتوں کی فراہمی پر بھر پور توجہ دی جا رہی ہے، عوام کی سہولت کیلئے شروع کیے گئے منصوبوں میں کسی قسم کی تاخیر نہیں ہونی چاہیے،وزیراعلیٰ کا اجلاس سے خطاب
پیر 4 جنوری 2016 09:07
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4جنوری۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیر صدارت اعلی سطح کااجلاس منعقد ہوا،جس میں صوبہ پنجاب کے عوام کی فلاح و بہبود کے ترقیاتی منصوبوں خصوصاً انفراسٹرکچر کے پراجیکٹس کاجائزہ لیاگیا۔اجلاس میں لاہور میٹروبس پراجیکٹ کا روٹ شاہدرہ سے رچنا ٹاوٴن تک بڑھانے کا فیصلہ بھی ہوا۔وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معیشت کے فروغ اورکاروباری سرگرمیاں بڑھانے میں جدید اورمعیاری انفراسٹرکچرنہایت اہمیت کا حامل ہے ۔
پنجاب حکومت صوبے بھر میں انفراسٹرکچر کی بہتری کے منصوبوں پر اربوں روپے صرف کررہی ہے ۔صوبے کے عوام کی سہولت کیلئے انفراسٹرکچر کے منصوبوں کی مقررہ مدت میں اعلی معیار کے ساتھ تعمیر پنجاب حکومت کی پالیسی ہے اورانفراسٹرکچر کے تمام منصوبوں میں ایک ایک پائی امانت سمجھ کرخرچ کی جاری ہے ۔(جاری ہے)
پنجاب حکومت شہری علاقوں کیساتھ دیہی علاقوں میں انفراسٹرکچر کی جدید سہولتوں کی فراہمی پر بھر پور توجہ دے رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ میٹروبس سسٹم کو عوام نے زبردست پذیرائی ملی ہے اور روزانہ لاکھوں افراد اس جدید ٹرانسپورٹ سسٹم سے استفادہ کررہے ہیں ۔میٹروبس سسٹم کی اسی افادیت اوراہمیت کے پیش نظر میٹروبس لاہور کا روٹ رچناٹاوٴن تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔میٹروبس پراجیکٹ کا روٹ 5کلو میٹر مزید بڑھانے سے شہریوں کو فائدہ پہنچے گا۔وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ متعلقہ کام مقررہ مدت کے اندر مکمل ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ جی ٹی روڈ ایکسپریس وے کے منصوبے کی تکمیل سے ٹریفک کے بہاوٴ میں نمایاں بہتری آئے گی۔منصوبے کو مقررہ وقت سے قبل مکمل کرنے کیلئے ہرممکن اقدام اٹھایا جائے۔انہوں نے کہا کہ عوام کی سہولت کیلئے شروع کیے گئے منصوبوں میں کسی قسم کی تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔ ڈی جی فرنٹےئر ورکس آرگنائزیشن میجر جنرل محمد افضل،چےئرمین منصوبہ بندی و ترقیات ،سیکرٹری خزانہ،کمشنر لاہور ڈویژن،ڈی جی ایل ڈی اے اور اعلی حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 4 جنوری 2016 کی مزید خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس،میٹروبس روٹ شاہدرہ سے رچناٹاوٴن تک بڑھانے کا فیصلہ ،معیشت کی مضبوطی کیلئے جدیدانفراسٹرکچر بنیادی اہمیت رکھتا ہے ،اربوں روپے انفراسٹرکچر کے منصوبوں پر خرچ کیے ... مزید
-
پنجاب حکومت، این اے122کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے سپیکر ایاز صادق کو70کروڑ سے زائد رقم کے فنڈز جاری
-
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے انصاف کی راہ میں رکاوٹ حکمران کیا پھر اسلام آباد کا محاذ چاہتے ہیں،طاہر القادری، سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایف آئی آر آرمی چیف کے دباؤ پر درج ہوئی مگر انصاف ملنا دور کی بات شہداء کے ورثاء ... مزید
-
قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ میں مزید ایک سال توسیع کے امکانات پیدا ہو گئے
-
اورنج لائن نندی پور سے بڑا ڈالر بناؤ منصوبہ ہے: چودھری پرویزالٰہی ،جس کمپنی کو ٹھیکہ دیا گیا ان کو ایسا کوئی تجربہ نہیں، وہ صرف اسلحہ بیچتے ہیں، لاہور کا تاریخی حسن ختم ہو جائیگا: پریس کانفرنس
-
اسلام آباد، لڑکی کی پیدائش پر نالاں سسرالیوں نے 7ماہ کی معصوم بچی کو موت کے گھاٹ اتا دیا ، جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طورپر یرغمال بنالیا ،وفاقی پولیس کا داد ا کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کرنے سے انکار ... مزید
-
کوہاٹ:لیاقت میموریل اسپتال میں سہولیات کا فقدان ،2روز میں 7نومولود بچے جاں بحق، ورثاکی حکومت سے نوٹس لینے کی اپیل
-
سعودی عرب کا ایران سےسفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان
-
پٹھان کوٹ ائیربیس حملہ، 30گھنٹے سے آپریشن جاری ، لیفٹیننٹ کرنل سمیت11بھارتی اہلکار ہلاک اور 12زخمی ہوئے ،بھارتی سیکرٹری داخلہ ، 6دہشتگرد بھی ہلاک اور 8زخمی ہوگئے،ائیربیس میں2دہشتگرد موجود ،سیکورٹی ... مزید
-
بھارت: منی پور میں 6اعشاریہ 8شدت کا زلزلہ،
-
تعلقات ختم کرکے شیخ نمر کی سزا کی غلطی چھپائی نہیں جاسکتی ،ایران
-
کرک، بارات میں شامل کوچ میں سلنڈر دھماکہ،آگ بھڑکنے سے 14جاں بحق 4شدید زخمی
-
ایمنسٹی سکیم،بااثر سیاسی و کاروباری افراد کو احتساب سے بچانے کا فارمولا،احتساب کے عمل میں تیزی کی وجہ سے بااثر سیاسی و کاروباری افراد پر احتساب کے خوف کے بادل منڈلا رہے تھے،غیر قانونی دولت کو قانونی ... مزید
-
داعش کے پاکستان میں امیر عامر منصور گرفتار ،افغانستان میں امیر سعید روپوش
-
ہیپاٹائٹس ادویات کی قیمت کا تعین،وزارت صحت نے دوبارہ اجلاس طلب کرلیا ، اجلاس میں تمام 9 اراکین کو شرکت یقینی بنانے کیلئے سیکرٹری کی سخت ہدایات،حتمی تاریخ کا تعین ارکان کی مشاورت سے کیا جائے گا،کالے ... مزید
-
پنجاب،200 مدارس کے اکاؤنٹس سے چند ہزار برآمد، تحقیقاتی اداروں نے تفتیش کا رخ موڑردیا ،تحقیقاتی ادارے مدارس کے اکاؤنٹس کی تفصیلات دیکھ کر حیران رہ گئے برآمد ہونیوالی اخراجات کے مقابل میں بہت کم تھی، ... مزید
-
دوسری پاک چین مشتر کہ جنگی بحری مشق شنگھائی میں اختتام پذیر ، پاک بحریہ کے جہاز شمشیر اور نصر نے مشق میں حصہ لیا
-
پاکستان کے سات لاکھ چھیانوے ہزار مربع کلومیٹر رقبے میں سے دو تہائی خطرناک زلزلے آنے والے علاقوں پر مشتمل ہے،ماہرین
-
اداکارہ میرا کی پانڈے کا بچہ گود میں لینے کیلئے محکمہ وائلڈ لائف پنجاب کو درخواست
-
سعودی عرب کے مفتی اعظم اور علماء بورڈ نے 47 دہشت گردوں کی سزاوٴں کو اسلامی شرعی قصاص قرار دے دیا
-
عراقی فوج کے اڈے پر خودکش حملے ،15 افراد ہلاک
-
دبئی، پانی وخشکی پر دوڑنے والی لیموزین کار فروخت کیلئے تیار
-
امریکہ کا شیخ نمر کو سزائے موت دینے پر اظہار تشویش
-
چین اور ویت نام میں طیارے کی لینڈنگ پرتنازعہ کھڑا ہو گیا،بیجنگ نے مصنوعی جزیرے پر طیارہ اتار کر ویتنام کی خود مختاری کی خلاف ورزی کی،وزارت خارجہ، فیئری کراس ریف کے خطے پر مکمل خود مختاری حاصل ہے، ... مزید
-
امریکہ : بیٹی کے ریپ میں ملوث ماں کوعمر قید کی سزا
-
لاس ویگاس مسجد کی بے حرمتی کرنیوالے شخص کی گرفتاری پر 5 ہزار ڈالر کا انعام
-
ترکی داعش و کردوں کیخلاف اپنی فوجیں شام میں اتارنے کا فیصلہ کر سکتا،امریکی ادارہ
-
عراق جنگ : فوجیوں کو جنگی جرائم کے مقدمات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے،مارک واروک، 1500 سے زائدافراد برطانوی فوج کے ہاتھوں متاثر ہوئے جن میں 280 قتل کے الزامات بھی شامل ہیں، تحقیقات جاری ہیں ، سربراہ تحقیقاتی ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.