ایشا ئی تر قیا تی بینک کا سندھ کے اندر تر قیا تی منصو بوں کی ر فتا ر اور معیا ر پر عدم اعتماد کا اظہا ر ،ا سی طرح تر قیا تی کام کرا ئے گئے تو سندھ کیلئے آ ئندہ ما لی امداد اور قر ضوں کا اجرا ء مشکل بن جا ئے گا ،رپورٹ

جمعہ 1 جنوری 2016 09:12

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔یکم جنوری ۔2016ء) ایشا ئی تر قیا تی بینک نے سندھ کے اندر تر قیا تی منصو بوں کی ر فتا ر اور معیا ر پر عدم اعتماد کا اظہا ر کر تے ہو ئے حکومت سندھ کو مشو رہ د یا ہے کہ اگرا سی طرح تر قیا تی کام کرا ئے گئے تو پھر سندھ کیلئے آ ئندہ ما لی امداد اور قر ضوں کا اجرا ء مشکل بن جا ئے گا ایشا ئی تر قیا تی بینک نے80صفحا ت پر مشتمل ایک ر پو رٹ حکومت سندھ کو ار سال کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت سندھ نے جو تر قیا تی کام کرا ئے ہیں ان کی ر فتا ر بھی درست نہیں ہے اور جو کام کیا جا ر ہا ہے اس کا معیا ر انتہا ئی خراب ہے اس لئے ان منصو بوں کی عمر کم ہو جا ئے گی با ر شوں،سیلا ب یا آ فتوں میں سندھ کے اندر بہت بڑا نقصا ن ہو گا اور صو بہ میں خو فناک صو ر تحال پیدا ہو گی ر پو ر ٹ کے مطابق صو بہ کے اندر تر قیا تی منصو بوں کی نگرا نی کے ادارے بھی نہیں ہیں جس کے باعث فیلڈ کے افسران اپنی پسند کے منصو بے تیا ر کر رہے ہیں اس ر پو رٹ پر چیف سیکر یٹر ی نے سیکر یٹریز کا اجلاس بلا لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :