انڈونیشیا نے پاکستان سمیت 84 ممالک کے شہریوں کو بنا ویزے کے داخلے کی اجازت دیدی

جمعہ 25 دسمبر 2015 09:17

سلام آباد،جکارتہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25دسمبر۔2015ء) انڈونیشیا نے ملک میں سیاحت کے فروغ کیلئے پاکستان سمیت 84 ممالک کے شہریوں کو اپنے ملک میں بنا ویزے کے داخلے کی اجازت دے دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا کی حکومت کی جانب سے پاکستان کے حق میں بھی ایک حیران کن فیصلہ کیا گیا ہے۔ انڈونیشیا نے 84 ممالک کے شہریوں کو اپنے ملک میں بنا ویزا کے داخلے کی اجازت دے دی ہے۔ حکومتی ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ یہ فیصلہ انڈونیشیا حکومت نے ملک میں سیاحت کے فروغ کیلئے کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :