رینجرز اختیارات کے معاملہ پر سندھ اور وفاق میں کھینچا تانی، وزیراعظم کا مداخلت کا فیصلہ

جمعہ 25 دسمبر 2015 09:07

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25دسمبر۔2015ء)رینجرز اختیارات کے معاملہ پر سندھ اور وفاق میں کھینچا تانی کے بعد وزیراعظم نے مداخلت کا فیصلہ کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وزیراعظم کوسپیکر سندھ اسمبلی کے خدشات سے آگاہ کیا تو وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے28دسمبر کو کراچی جانے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم دورہ کراچی میں وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ سے ملاقات کریں گے

متعلقہ عنوان :