سابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے سعودی ٹی وی کوانٹرویوکی تردیدکردی

بدھ 23 دسمبر 2015 09:50

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23دسمبر۔2015ء)سابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی نے سعودی ٹی وی کوانٹرویوکی تردیدکردی ،اشفاق پرویزکیانی نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ ان کے نام سے منسوب انٹرویومن گھڑت ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کسی بھی ٹی وی کوانٹرویونہیں دیااس حوالے سے چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے