ملک میں جلدتحریک انصاف کی حکومت آنے والی ہے،عمران خان ،حکمرانوں نے اتنا پیسہ اکٹھا کر لیا ہے کہ اب انہیں مرنے سے بھی ڈر لگتا ہے،قائد اعظم نے ملک اپنے لئے نہیں قوم کے لئے بنایا میں نے بھی کوئی کام اپنے لئے نہیں کیا، میا نوالی میں نمل یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب
پیر 21 دسمبر 2015 09:47
میانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21دسمبر۔2015ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ بڑی سوچ انسان کو بڑا بناتی ہے۔ نیا پاکستان بنانا بڑی سوچ ہے۔ نظر آ رہا ہے کہ پورے پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت آنے والی ہے۔ ہماری حکومت آئی تو دفعہ 144 لگ جائے گا۔ حکمرانوں نے اتنا پیسہ جمع کر لیا ہے کہ اب انہیں مرنے سے ڈر لگتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کے روز میانوالی میں نمل یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ مجھے نظر آ رہا ہے کہ بہت جلد پورے ملک میں تحریک انصاف کی حکومت آنے والی ہے۔ اپنی برادری سے کہتا ہوں کہ اسٹیڈیم کے لئے جگہ دے دو۔ اگر جگہ نہ دی تو کچھ عرصے کے بعد ہماری حکومت آجائے گی تو سیکشن 4 لگا دیں گے تو پھر اس زمین کا کچھ حصہ نہیں ملے گا۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا بڑی سوچ انسان کو بڑا بناتی ہے نیا پاکستان بنانا ایک بڑی سوچ ہے۔
انسان کو اپنے دل کی آواز سننی چاہئے۔ اللہ نے ہمیشہ میرا ساتھ دیا ہے اور بڑی مشکل سے نکالا ہے۔ انہوں نے کہا نوجوانو! پیسے کے لئے کبھی اپنی غربت کو نہ کھونا ہے۔ نوجوانو! خواب کی تکمیل کے پیچھے چلو صرف نوکری تک ہی اپنے آپ کو مدود نہ کر لینا۔ نوجوانو! اپنے ضمیر پر کبھی سمجھوتا نہ کرنا راستہ بھٹک جاؤ گے۔ انہوں نے کہا کہ نمل یونیورسٹی ملک کو ٹیلنٹ فراہم کرنے جا رہی ہے۔ میرٹ کی بنیاد پر لوگوں کو اوپر لانا ہے۔ انہوں نے کہا اپنی انا پر قابو پا کر انسان بڑا انسان بنتا ہے۔ اپنی انا کے بت کو توڑنا ہی سب سے بڑے بت کو توڑنا ہے۔ قائد اعظم نے ملک اپنے لئے نہیں قوم کے لئے بنایا ہے۔ میں نے بھی کوئی کام اپنے لئے نہیں کیا اس ملک کے لئے کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکمرانوں کی طرز زندگی پر ترس آتا ہے۔ حکمرانوں نے اتنا پیسہ اکٹھا کر لیا ہے کہ اب انہیں مرنے سے بھی ڈر لگتا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 21 دسمبر 2015 کی مزید خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے چپکے سے سپر لیگ کے لئے 75 کروڑ سے زائد کا بجٹ منظور کر لیا ، پندرہ ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں کی فروخت کے لیے بولی آج لگے گی
-
نئے سال کاتحفہ، گیس 38 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری،پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے لئے ٹیرف میں اضافہ، سندھ اور بلوچستان کیلیے ٹیرف میں کمی
-
ٹیکسلا، تیسری صدی عیسوی کے سکے اورچابیاں دریافت
-
رینجرز کی کارکردگی بہتر اور کراچی میں رہائشی سہولیات کی فراہمی ، 2 ارب 87 کروڑ کا منصوبہ وفاقی حکومت کو پیش ،کراچی میں رینجرز کیلئے فیملی کواٹرز ،بیرکس ،ونگز اور میس تعمیر کئے جائیں گے
-
آئی جی جیل خانہ جات پنجاب نے کمرشل جائیدادوں کے 15 کروڑ روپے ذاتی اکاؤنٹس میں ڈیپازٹ کرا لئے،ایف آئی اے نے سکینڈل کی تحقیقات بھی شروع کر دیں
-
جعلی کرنسی نوٹس کی روک تھام کیلئے جاری مہم روپے کو پہچانو ،سٹیٹ بینک نے وڈیو اور اسمارٹ فون ایپلیکیشنز تیار کر لی ، تعارفی تقریب کل منعقد ہوگی
-
شیخوپورہ ، آزاد حیثیت سے الیکشن جیتنے والے نمائندوں کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان،وفاقی وزیر را نا تنویر حسین نے خوش آمدید کہا
-
پشاور میں پولیو قطروں سے انکاری والدین کی تعداد00 5 سے بھی تجاوزکرگئی،ضلعی انتظامیہ نے انکاری والدین کو آمادہ کر نے کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں، ڈپٹی کمشنر پشاور ریاض خان محسود
-
اے ٹی آئی کا قومی اسمبلی میں تلاوت کے بعد نعت پڑھنے کا ترمیمی بل منظور کروانے پرکیپٹن (ر) محمد صفدرکو عشق رسول ﷺ ایوارڈ دینے کا اعلان
-
اداکارہ لیلیٰ کا سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی نئی سیاسی پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ
-
ترکی: تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 18 افراد ہلاک،14 کو زندہ بچا لیا گیا
-
نیویارک : شدید برف باری کے بعد سردی میں اضافہ ،معمولات زندگی درہم برہم
-
یمن: جنگ بندی کے باوجود جھڑپیں ، 68 افراد ہلاک ،90زخمی ،جنیوا مذاکرات میں قیام امن اور فائربندی کی مانیٹرنگ کے لیے کمیٹی کے قیام پر اتفاق رائے طے پا گیا
-
فیس بک ، ٹویٹر کا استعمال کرنے والے شادی شدہ جوڑوں میں طلاق اور علیحدگی کی شرح میں اضافہ
-
روسی شہریوں نے بلی کو میئر کیلئے نامزد کردیا،میئر کا انتخاب اگلے ہفتے ہو گا
-
امریکہ ،ڈیموکریٹک صدارتی امیدواروں کی ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید، ڈونلڈ ٹرمپ کے اسلام مخالف بیانات لوگوں کو داعش میں شمولیت پر اکسا رہے ہیں، شرکا ء
-
ا مریکی صدر نے فلم دیکھنے کی جلدی میں سال 2015 کی آخری پریس کانفرنس چھو ڑ دی
-
شام میں اپنی صلاحیت سے کم فوجی صلاحیت استعمال کر رہے ہیں، روسی صدر، ضرورت پڑنے پر شام میں اس سے بھی کہیں زیادہ فوجی طاقت استعمال کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، پیوٹن
-
ایران اپنا9 ٹن افزودہ یورینیم عنقریب روس بھیجے گا، علی اکبر صالحی، یورینیم افزودگی کا مقصد ایران کے جوہری پروگرام میں کمی لاناہے، ایرانی صدراگلے سال جنوری کے آخر تک عالمی پابندیوں کے خاتمے کیلئے ... مزید
-
نائیجیرین حکومت بوکوحرام کے بعد انتہا پسند شیعوں کی مسلح تحریک پرقابو پانے کیلئے کوشاں
-
ائیر فرانس کے مسافر طیار ے کی نیروبی ائیر پورٹ پرہنگا می لینڈنگ
-
ڈاکٹر عاصم کیس میں تفتیشی افسر کے بعد اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر بھی تبدیل ،پراسیکیوٹر مشتاق جہانگیری کو ہٹا کر سینئر وکیل نثار احمد درانی کو ذمہ داری سونپ دی گئی ،پراسیکیوٹر جنرل سندھ کا اظہار لاعلمی ... مزید
-
ڈین جونز کی مکمل دستاویزات کے ساتھ پاکستا ن واپسی ،وزیر داخلہ چوہدری نثار کا سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز کو بغیر ویزا پاکستان لانے کا نوٹس نجی ائیر لائن کے خلاف کارروائی کا حکم ،ذمہ دار ایف آئی ... مزید
-
ملک میں جلدتحریک انصاف کی حکومت آنے والی ہے،عمران خان ،حکمرانوں نے اتنا پیسہ اکٹھا کر لیا ہے کہ اب انہیں مرنے سے بھی ڈر لگتا ہے،قائد اعظم نے ملک اپنے لئے نہیں قوم کے لئے بنایا میں نے بھی کوئی کام ... مزید
-
کراچی آپریشن جاری ، رینجرز کو اختیارات ملنے چاہئیں، جب چاہوں پاکستان آؤں گا،آصف زرداری
-
عوام نے ترقی کی راہ میں روڑے اٹکانے والوں کو مسترد کر دیا،ممنون حسین،خرابیاں ماضی کا حصہ بن چکی ہیں اب پاکستان نے آگے بڑھنا ہے،حکومت توانائی کے مختلف منصوبوں پر تیزی سے کام کر رہی ہے،دہشت گردی کے ... مزید
-
وزیراعلیٰ سندھ نے رینجرز کے اختیارات میں 60 دن کیلئے منظوری دے دی،رینجرز کو دہشت گردی، فرقہ وارانہ قتل، ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور اغوا برائے تاوان کیلئے خصوصی اختیارات دیئے گئے ہیں،ترجمان وزیراعلیٰ ... مزید
-
سانحہ صفورہ کے مزید ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل، دہشت گردوں کو جرمنی سے فنڈنگ کا بھی انکشاف
-
سپریم کورٹ کے احکامات نظر انداز:سول انٹیلی جنس ایجنسی نے سیاستدانوں اور سینئر صحافیوں کے ٹیلی فون ٹیپ کرنا شروع کر دیئے،منصوبے کا انچارج کرنل سیف ہے جو ٹیلی فون ٹیپ وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں قائم میڈیا ... مزید
-
پی آئی اے کی نجکاری نہیں بلکہ اسٹریٹجک شراکت دارچاہتے ہیں، اسحاق ڈار، پی آئی اے کے شراکت دار کے انتخاب میں شفافیت لازمی ہوگی، تما م سٹیک ہولڈز کو تحفظ حاصل ہوگا، بیان
-
ممتاز حسین قادری نے صدر مملکت کو رحم کی اپیل بھجوا دی
-
وفاقی حکومت نے پی آئی اے سے متعلق اپوزیشن کی مخالفت سے بچنے کے لئے حکمت عملی تیار کرلی، قومی ائیر لا ئن کیلئے نجکاری کی اصطلا ح استعمال نہ کرنے کا فیصلہ
-
پاک افغان باڈر سے لاپتہ سیکورٹی اہلکار کی لاش چمن سرحد پر پاکستانی احکام کے حوالے کردی گئی
-
مخدوم سید فیصل صالح حیات کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ،ذوالفقار مرزا کا بھی مخدوم فیصل سے رابطہ‘ پرانے سیاسی رہنما نئی جماعت میں شامل ہوں گے
-
آصف زرداری ایان علی سے شادی کرنے والے تھے،ذوالفقار مرزا
-
وفاقی حکومت ووزارت داخلہ کی جانب سے” داعش“ کی پاکستان میں وجود بارے بار بار انکار کے دعوے جھوٹ کا پلندہ نکلے،خبیرپختونخواہ اور قبائلی علاقوں میں داعش کی خلافت سے متعلق ریڈیو نشریات نے عوام پر سکتہ ... مزید
-
فاقی حکومت کا سیلفی کی وجہ سے جانوں کے ضیاع کو روکنے کے لئے قانون سازی کا فیصلہ
-
میرا نے بھارتی نامور اداکار عامر خان کی دعوت پر امریکہ جانے کی تیاریاں شروع کر دیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.