پاکستان سے تعلقات میں پیشرفت بڑاچیلنج تھا،سشما سوراج،قومی سلامتی مشیروں کی ملاقات سے تعلقات میں بہتری آئی ہے،بھارتی وزیر خارجہ

ہفتہ 19 دسمبر 2015 09:53

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19دسمبر۔2015ء)بھارتی وزیرخارجہ سشماسوراج نے کہاہے کہ پاک بھارت قومی سلامتی مشیروں کی ملاقات سے تعلقات میں بہتری آئی ہے ۔

(جاری ہے)

پاکستان سے تعلقات میں پیشرفت بڑاچیلنج تھا۔میڈیارپورٹ کے مطابق نئی دہلی میں تاجربرادری سے مختصربات چیت کے موقع پران کاکہناتھاکہ پاک بھارت کے درمیان جامع مذاکرات پراتفاق سے پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پرلانے میں مددملے گی

متعلقہ عنوان :