اسلام آباد، بھارتی خفیہ ایجنسی سے رابطے کے شبہ میں 7 افراد گرفتار ،اہم دستاویزات اوراسلحہ برآمد کرلیا گیا
ہفتہ 19 دسمبر 2015 09:53
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19دسمبر۔2015ء) بھارتی خفیہ ایجنسی سے رابطے کے شبہ میں 7 افرادکو گرفتار کرکے اہم دستاویزات اوراسلحہ برآمد کرلیا نجی ٹی وی کے مطابق جمعہ کے روز رینجرز اور خفیہ اداروں نے اسلام آباد میں سرچ آپریشن کے دوران برٹش ہوم کے قریب گھر سے 7 افراد کو گرفتار کرلیا ۔
(جاری ہے)
گرفتار ہونے والوں میں غیر ملکی بھی شامل ہیں جن سے اہم دستاویزات اور اسلحہ برآمد کیا گیا ہے ان کے بارے میں شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ ملزمان کے بھارتی خفیہ ایجنسی سے رابطے ہیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 19 دسمبر 2015 کی مزید خبریں
-
پی سی بی کا پلان بی، دورہ نیوزی لینڈ کے لیے تربیتی کیمپ کا فیصلہ، کھلاڑیوں کی فزیکل فٹنس پر خاص توجہ دی جائے گی، توصیف رزاق کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی ،ہیڈ کوچ وقار یونس سڈنی سے لاہور پہنچ گئے، چیف ... مزید
-
سری لنکن حکام نے قومی کرکٹ ٹیم کے اراکین کو رشوت کے عوض ویسٹ انڈیز کے خلاف خراب کارکردگی کیلئے آمادہ کرنے کی کوشش کی تحقیقات شروع کردی، سری لنکن بیٹنگ لائن کی بدترین کارکردگی کیلئے گال میں ہونے والے ... مزید
-
پی ایس ایل کی آئیکون کیٹگری کے بارے میں یونس اور مصباح کے اعتراضات مسترد، یونس اور مصباح کے اعتراضات بلاجواز ہیں ، پی ایس ایل کی آئیکون کیٹگری کے لیے دنیا بھر کے 5بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا ... مزید
-
اسلام آبادمیں ہرجمعہ کوموبائل فون سروس بند،پی ٹی اے وجہ بتانے سے گریزاں ،وزارت داخلہ بھی خاموش ،موبائل سروس کی بندش مسائل کاحل نہیں،شہری
-
خیبر پختونخوا پولیس نے این او سی کے باوجود خواجہ سراوٴں کو سالگرہ تقریب سے روک دیا ،خواجہ سراؤں کا عمران خان سے نوٹس لینے کا مطالبہ
-
کراچی ، سیکیورٹی فورسز، سیاسی رہنماوٴں کے بعد وزیر اعلیٰ ہاوٴس کو نشانہ بنائے جانے کا خطرہ، حساس اداروں نے حکومت سندھ کو دہشتگردوں کے حملوں کے خطرے بارے انتباہ جاری کردیا
-
خیبرپختونخواہ حکومت اس سال مزید 14ہزار اساتذہ بھرتی کرے گی،ڈپٹی سیکرٹری ایجوکیشن کے پی کے،تعلیمی معیار میں بہتری اساتذہ کی مناسب تربیت پر منحصر ہے،ماہرین
-
نیب راولپنڈی کے زیر اہتمام مختلف سکیموں کے 52 متاثرین میں 90 کروڑ روپے تقسیم کئے گئے،حکومت کی ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کی کوششیں لوگوں کے تعاون سے ہی کامیاب ہو سکتی ہیں، وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ،نیب ... مزید
-
عمران خان کی بہنوں سے صلح، بڑی بہن علیمہ خان نے آج دعوت پر مدعو کر لیا
-
پولیو قطرے نہ پلانے اور پولیو کی ٹیموں کو منع کر نے پر کونسلر کو جیل بھیج دیا گیا
-
چلتی ہوائیں پاکستان کی توانائی ضروریات پوری کر سکتی ہیں‘ ٹھٹھہ کے قریب ونڈ پاور پلانٹس نے بجلی کی فراہمی شروع کر دی
-
خلیجی ملک کی نجی ائیر لائن کی پہلی شرط پر عمل درآمد شروع، پی اے سی نے پی آئی اے کی حالت زار بہتر بنانے کیلئے4 ارب40 کروڑ نقد امداد کی منظوری دیدی
-
انتخابی ضابطہ اخلاق کے خلاف ورزی پر سراج الحق نے الیکشن کمیشن سے غیر مشروط معافی مانگ لی
-
گوہر ایوب کی اہلیہ اور عمر ایوب کی والدہ انتقال کر گئیں ،نماز جنازہ آج ہری پور میں ادا کی جائے گی،صدر وزیراعظم سمیت سیاسی ،سماجی و مذہبی رہنماؤں کا اظہار تعزیت
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت گزشتہ پانچ سال کی کم ترین سطح پر آگئی ، خام تیل کی قیمت عالمی مارکیٹ میں 35 ڈالر فی بیرل سے بھی کم ہوگئی
-
ایران کے بیلسٹک میزائل تجربے پر مناسب ردعمل پر غور کر رہے ہیں‘ امریکہ
-
جاپان میں قتل کے مقدمات میں دو افراد کو پھانسی دیدی گئی
-
اخوان المسلمون پر انتہا پسندوں کی سہولت کار ہونے کا الزام،جماعت نے برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کا بیان مسترد کر دیا
-
بھارتی جنگی جنون کے آگے نیٹو کے تحفظات مسترد،بھارت نے رو س سے S-400 ائیر ڈیفنس سسٹم خریدنے کی منظوری دیدی، میزائل سسٹم 400 کلو میٹر کی حدود میں آنے والے لڑاکا طیاروں ، میزائلوں اور ڈرون کو تباہ کرنے کی ... مزید
-
مالدیپ : کشتیوں کے درمیان تصادم ، دو خواتین سیاح ہلاک
-
’بھا رت ہائیڈورجن بم بنا رہا ہے‘امریکی جریدے کا انکشاف ،’ہائیڈروجن بم‘ بنانے کے لیے ریاست کرناٹکا میں انتہائی خفیہ طور پر جوہری شہر تعمیر کیا جا رہا ہے ،منصوبہ براہ راست وزیر اعظم ہاوٴس سے کنٹرول ... مزید
-
اسلام پر بلا جواز تنقید سے گریز کریں، آسٹریلوی انٹیلی جنس چیف کا سیاستدانوں کو مشورہ ، سیاستدان اسلام سے متعلق اپنے بیانات میں نرمی لائیں ایسا نہ کرنے کی صورت میں قومی سلامتی خطرے میں پڑ سکتی ہے، ... مزید
-
بیجنگ میں دھند اور گرد و غبار پر دوبارہ ’ریڈ الرٹ جا ری ، فضائی آلودگی سے مرکزی چین کے زیان علاقے سے شمال مشرقی ہربن تک کا علاقہ متاثر ہو سکتا ہے۔،محکمہ موسمیات
-
امریکا پر حملے کے حوالے سے مصدقہ اطلاعات نہیں، با راک اوباما ،حکومت نے دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے خاطر خواہ اقدامات کیے ہیں،پیرس اور کیلیفورنیا فائرنگ واقعے کے بعد امریکیوں کا فکرمند ہونا فطری ہے،خطا ... مزید
-
قومی دن ٹی ٹونٹی میچ، قطر نے پاکستان الیون کو9رنز سے شکست دے دی
-
کراچی آپریشن ادھورا نہیں چھوڑیں گے منطقی انجا م تک پہنچائیں گے،وزیر اعظم، آپریشن ضرب عضب اورنیشنل ایکشن پلان سے امن وامان کی صورت حال بہتر ہوئی ،کراچی معاشی گڑھ اور ملک کیلئے ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت ... مزید
-
2007 میں آپریشن کے بعد مولانا کو دوبارہ کیوں بٹھا دیاگیا؟ چوہدری نثار علی خان،امریکہ سے پیغام آیا کہ 17 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کررہے ہیں ہم نے جواب دیا کہ بغیر دستاویزات کے ان کو نہیں لیں گے، پاکستانیوں ... مزید
-
فوجی آپر یشن ضر ب عضب کی کا میابی کا کر یڈ ٹ وزیر اعظم نو ازشر یف کو جاتا ہے،اسلامی فوجی اتحاد میں شمولیت سے قبل پارلیمنٹ کواعتماد میں لیا جائے،عمران خان کا مطالبہ،ایسا تاثر نہ جائے کہ ہم ایران کے ... مزید
-
ای سی سی اجلاس، تاپی منصوبے کیلئے 20 کروڑ ڈالر کے پاکستانی حصص کی منظوری دیدی گئی ،پاکستان مشین ٹول فیکٹری کے ملازمین کی 2ماہ کی تنخواہ 64لاکھ کی بھی منظوری
-
کراچی میں رینجرز کا دہشت گردی کے خلاف کردار ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ،کور کمانڈر کراچی،کراچی میں امن رینجرز کو دیئے گئے خصوصی اختیارات سے ممکن ہوسکا ، غیر یقینی حالات جرائم پیشہ عناصر کو تقویت ... مزید
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے50کروڑڈالرکی قسط قرض دینے کی منظوری دیدی ،رقم 25دسمبر سے پہلے مل جائے گی
-
کرا چی،کا لعدم تنظیموں کو فنڈ نگ کے الزام میں نجی یو نیو ر سٹی کاوا ئس چا نسلر گر فتار
-
امریکی قانون سازوں نے پاکستان کی امداد بند کرنے کی دھمکی دے دی، پاکستان دہشت گردوں کی آماجگاہ اورمذہبی انتہاپسندی کا ذریعہ ہے، امریکی ارکان کانگریس کا الزام ،پاکستان انسداد دہشت گردی کے آپریشنز ... مزید
-
خیبر ایجنسی او ر شوال میں میں فورسز کی بمباری، 23 دہشت گرد ہلاک ‘ 10 زخمی ، 6 ٹھکانے تباہ
-
پاکستان اور امریکہ کا دفاعی شعبے میں تعاون کو بڑھانے پر اتفاق ، پاکستان قبائلی علاقوں میں انتہاء پسندی کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے گا،پاک امریکہ دفاعی مشاورتی اجلاس کا اعلامیہ جاری ،دہشت گردی ... مزید
-
پاکستان کا ڈبلیو ٹی او کانفرنس میں تمام دنیاکے کسانوں کیلئے یکساں مراعتی نظام کا مطالبہ،بڑے ممالک کی طرف سے زرعی پیداوار اوربرآمدات پر سبسڈیز خصوصاًکپاس ، گندم اور چینی کی سبسڈیز کو ختم کیا جائے، ... مزید
-
سینٹ، اس وقت وفاقی حکومت حالت جنگ میں ، سندھ حکومت حالت بھنگ میں ہے،مشاہد اللہ کے بیان پر پیپلز پارٹی اراکین کا شدید احتجاج،واک آؤٹ کرگئے ، الفاظ منہ سے نکل گئے ، مقصد سندھ حکومت یا اراکین کی دل آزاری ... مزید
-
نندی پورپراجیکٹ چل رہاہے ، منصوبے سے ساڑھے گیارہ روپے کے حساب سے فی یونٹ بجلی پیداکی جارہی ہے ،عابدشیرعلی ،سندھ اسمبلی سے منظور کردہ قراردادسے کراچی میں رینجرزکے اختیارات محدودنہیں کئے گئے ،وزیرمملکت ... مزید
-
پاک بھارت خوشگوارتعلقات کے قیام کی چابی نوازشریف اورنریندرمودی کے پاس ہے ،اوم پوری ،دونوں رہنماوٴں کویہ تالے کھول دینے چاہئیں تاکہ دونوں ممالک کے عوام ایک دوسرے کومحبت سے لگے لگادیں، بھارتی اداکار ... مزید
-
اسلام آباد، بھارتی خفیہ ایجنسی سے رابطے کے شبہ میں 7 افراد گرفتار ،اہم دستاویزات اوراسلحہ برآمد کرلیا گیا
-
دہشت گرد حملوں کا خطرہ، امریکی محکمہ خارجہ کی پاکستان میں ا پنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت
-
پاکستان سے تعلقات میں پیشرفت بڑاچیلنج تھا،سشما سوراج،قومی سلامتی مشیروں کی ملاقات سے تعلقات میں بہتری آئی ہے،بھارتی وزیر خارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.