پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ایک دوسرے سے رابطے میں ہیں،اگلے ماہ ملاقات کی تاریخ اور جگہ کا تعین کیا جارہا ہے،بھارتی وزارت خارجہ

جمعہ 18 دسمبر 2015 09:48

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18دسمبر۔2015ء) بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ایک دوسرے سے رابطے میں ہیں ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اگلے ماہ ہونے والی ملاقات کی تاریخ اور جگہ کا تعین کیا جارہا ہے ترجمان کے مطابق ملاقات میں تمام باہمی دلچسپی کے مسائل پر بات ہوگی

متعلقہ عنوان :