حکو مت سندھ کا ر ینجرز کی مد ت میں تو سیع کا معا ملہ 27د سمبر تک لٹکا نے پر غور

منگل 15 دسمبر 2015 09:52

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15دسمبر۔2015ء) حکو مت سندھ نے ر ینجرز کی مد ت میں تو سیع کا معا ملہ 27د سمبر تک لٹکا نے پر غور کر رہی ہے کیو نکہ 27دسمبر کو شہید بینظیر بھٹو کی بر سی ہے اور اس بر سی کے مو قع پر سا بق صدر آ صف علی زرداری ،شر جیل میمن ،سید او یس مظفر پٹی،انورلال جی کی اور د یگر آ نا چا ہتے ہیں حکو مت سندھ کو خطرہ ہے کہ اگر سا بق صدر کے ساتھ آ نے والوں کو ر ینجرز نے گر فتار کر لیاتو پھر معا ملہ بگڑ جا ئے گا اس لئے حکومت سندھ یا تو و فا قی حکو مت سے گا رنٹی چا ہتی ہے کہ اب آ ئندہ سیاسی ر ہنما ؤں کی گر فتاری ر ینجرز نہیں کر ے گی ورنہ یہ معا ملہ 27د سمبر تک لٹکا یا جاسکتا ہے ذرائع نے بتا یا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیا دت نے فیصلہ کیا ہے کہ اس مسئلہ کو اس طرح حل نہیں کیا جا ئے گا اور کچھ لو کچھ دو بھی اس طرح کیا جائے گا جب پیپلز پا رٹی کو فا ئدہ ہو گا ذرائع نے بتایا ہے کہ وز یر اعظم سے وز یر اعلی کی تین روز بعد اسلام آ باد میں ملا قات میں وز یر اعلیٰ یہی با ت د ہرا ئیں گے کہ کسی بھی طو ر پر ر ینجرز کو سیا سی معا ملات میں مدا خلت کی اجازت نہیں دی جائے گی اس لئے ر ینجرز کے بارے میں و فاقی حکو مت ضما نت دے۔

؎

متعلقہ عنوان :