بھارت میں ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کھیلنے میں کوئی قباحت نظرنہیں آتی،سرتاج عزیز

منگل 15 دسمبر 2015 09:48

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15دسمبر۔2015ء)مشیرخارجہ سرتاج عزیزنے کہاہے کہ بھارت میں ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کھیلنے میں کوئی قباحت نظرنہیں آتی ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں کافی ٹیمیں ہیں،یہ آئی سی سی کے زیراہتمام ایونٹ ہے، دوطرفہ سیریزالگ معاملہ ہے ،بھارت میں ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کھیلنے میں کوئی قباحت نظرنہیں آتی