وزیراعظم،بھارتی نائب صدرکی ترکمانستان میں مختصرملاقات ، پاک بھارت جامع مذاکرات کی بحالی پراظہار اطمینان

پیر 14 دسمبر 2015 09:54

میری سٹی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔14دسمبر۔2015ء)وزیراعظم محمدنوازشریف اوربھارت کے نائب صدرحامدانصاری کے درمیان ترکمانستان میں مختصرملاقات ہوئی ،دونوں رہنماوٴں نے پاک بھارت جامع مذاکرات کی بحالی پراطمینان کااظہارکیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات پربات چیت کی ،دونوں رہنماوٴں کے درمیان ملاقات تاپی منصوبے کا سنگ بنیادرکھنے کی تقریب کے موقع پرہوئی