مریم نوازآئندہ الیکشن میں این اے 48سے مسلم لیگ (ن) کی امیدوار ہونگی،انجم عقیل کا نااہلی اوربھانجے کی بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد ایم این اے کا انتخابات لڑنا قصہ پارینہ بن گیا
اتوار 13 دسمبر 2015 13:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 دسمبر۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز این اے 48سے آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کی امیدوار ہونگی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے اسلام آباد میں تعلیم اور صحت کے حوالے سے تمام ترقیاتی امور مریم نواز کی نگرانی میں کرانے کی ہدایت کردی ہے گزشتہ روز پنجگراں میں سکل کو تزئین و آرائش کے بعد ڈگری کالج کا درجہ دیا گیا جس میں مریم نواز شریف کا وزیراعظم نے بار بار ذکر کیا اس کے علاوہ انجم عقیل کی نااہلی اور ان کے بھانجے کی بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد ان کے خاندان کا ایم این اے کی نشست پر انتخابات لڑنے کے خواب قصہ پارینہ بن گیا ہے پی ٹی آئی کے اسد عمر کیونکہ کراچی سے تعلق رکھتے ہیں اور اگران کے مقابلے میں مریم نواز انتخاب لڑتی ہیں تو ان کی پوزیشن مضبوط ہوگی اسلام آباد کے 422 سکولوں کی تزئین و آرائشن پر کروڑوں روپے محض تعلیم کیلئے نہیں لگ رہے بلکہ اس کا دوسرا مقصد مریم نواز شریف کے حلقے کو بنانا اور سنوارنا بھی ہے تاکہ ان کے الیکشن میں انہیں ووٹ لینے میں دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 13 دسمبر 2015 کی مزید خبریں
-
رینجرزپر الزامات لگا کر کراچی آپریشن کو متنازع نہ بنایا جائے، پیپلز پارٹی ایک شخص کو بچانے کیلئے کراچی آپریشن کو متنازعہ بنا رہی ہے ،وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان، رینجرز پر الزامات کا سلسلہ جاری ... مزید
-
رینجرز اختیارات سے متعلق بے چینی پیدا کرنے کی ضرورت نہیں‘ پیر تک یہ معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہو جائے گا‘ مشیر اطلاعات سندھ، پیپلز پارٹی رینجرز اختیارات میں توسیع کیخلاف نہیں ‘ وفاقی وزیر داخلہ کو ... مزید
-
آپریشن ضرب عضب کے ڈیڑ ھ سال مکمل ، 183خطرناک دہشتگردوں سمیت مجموعی طورپر 3400 دہشت گرد ہلاک ،21193 دہشتگردوں کو گرفتار ، ان کے 837 ٹھکانے تباہ ہوئے، فوج، ایف سی اور رینجرز کے488جوانوں نے جام شہادت نوش کیا،1914 ... مزید
-
پاکستان خطے میں امن کا خواہاں تمام ممالک کے ساتھ مسائل کا حل مذکرات کے ذریعے چاہتا ہے ،نواز شریف
-
پاکستان او ر بھارت کو اب فیصلہ کر نا ہوگا وہ ’’جنگ ‘‘ چاہتے ہیں یا خطے میں تر قی اور خوشحالی ‘پاکستان میں کچھ جماعتوں نے جمہو ریت بچانے کے نام پر کر پشن بچانے کیلئے یونین بنا رکھی ہے ‘پاک بھارت ... مزید
-
وزیراعلیٰ پنجاب اور کور کمانڈر لاہور کے درمیان نیشنل ایکشن پلان کے تحت انسداد دہشتگردی کے اقدامات پر بات چیت ، دہشتگردی، فرقہ واریت کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ ،شہباز شریف کی لیفٹیننٹ جنرل صادق ... مزید
-
وزیر اعظم نے ڈاکٹر عبد المالک بلوچ کو پانچ دن کیلئے وزیر اعلیٰ بلوچستان کے عہدے سے استعفیٰ دینے سے روک دیا
-
بینکنگ نظام شریعت کے مطابق نافذکرنے کیلئے اسٹیٹ بینک مثبت کردار ادا کرے، اسحاق ڈار، حکومت پاکستان بینکوں میں اسلامی بینکاری نظام کو ڈویلپمنٹ کیلئے21 بلین ڈالر کی امداد کریگی، بجلی بحران 2018 تک ختم ... مزید
-
90 کی دہائی کی سیاست کا پھر سے آغاز ہوگیا، ہم نے بھی چوڑیاں نہیں پہنی ہوئیں: خورشید شاہ
-
مریم نوازآئندہ الیکشن میں این اے 48سے مسلم لیگ (ن) کی امیدوار ہونگی،انجم عقیل کا نااہلی اوربھانجے کی بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد ایم این اے کا انتخابات لڑنا قصہ پارینہ بن گیا
-
ربیع الاول کا چاند نظر آگیا ، ملک بھر میں عید میلاد النبیؐ 24 دسمبربروزجمعرات کو ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.