کرا چی میں آ خری د ہشت گردی کے خا تمے تک آ پر یشن جا ری ر ہے گا ،میجر جنرل بلال اکبر،بلد یاتی انتخابات کیلئے بھی فول پروف انتظا مات کر لئیے ہیں ،ڈی جی رینجرز سندھ کی میڈیا سے گفتگو

جمعہ 4 دسمبر 2015 09:37

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4دسمبر۔2015ء) ڈی جی ر ینجرز سندھ نے کہا ہے کہ کرا چی میں آ خری د ہشت گردی کے خا تمے تک آ پر یشن جا ری ر ہے گا بلد یاتی انتخابات کیلئے بھی فول پروف انتظا مات کر لئیے ہیں جمعرات کے روز ڈی جی ر ینجرز سندھ میجر جنرل بلا ل اکبر نے جمعرات کے روز حضرت امام حسین  کے چہلم کے مو قع پر جلوس کے را ستوں کا دورہ کیا اور انتظا مات کا جا ئزہ لیا اس موقع پر انہوں نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ چہلم کے مو قع پر پو لیس کے سا تھ ملکر بھر پور سیکورٹی انتطا مات کےئے گئے ہیں ر ینجرز کے10ہزار جوان کرا چی اور 10ہزارجوان اندو رن سندھ میں تعینات کیے گئے ہیں انہوں نے کہا کہ 5د سمبر کو ہو نے والے بلد یاتی الیکشن کے حوا لے سے بھی فول پروف انتظا ما ت کئے گئے ہیں عوام گھروں سے نکل کر بلا خوف اپنا حق را ئے د ہی استعمال کریں ڈی جی ر ینجرز نے کہا کہ وہ امن د شمن د ہشت گرد وں کے خلا ف کا روائی کر رہے ہیں جس کے جواب میں د ہشت گرد سیکیو رٹی ادا روں پر حملے کر تے ہیں جس سے ہما رے حو صلے پست نہیں بلکہ اور بلند ہو جا تے ہیں انہو ں نے کہا کہ ملٹر ی پو لیس پر حملہ کر نے والے ملز مان کو جلد گر فتار کر لیا جائے گا پو لیس اور ر ینجرز اس سلسلے میں تفتیش کر رہی ہے انہوں نے کہاکہ آخری د ہشت گرد کے خا تمے تک کرا چی میں کا روائی جا ری ر ہے گی