سعودی عرب سے 170 پاکستانی ڈی پورٹ ہونے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

اتوار 15 نومبر 2015 10:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15نومبر۔2015ء) سعودی عرب سے 170 پاکستانی ڈی پورٹ ہونے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ سعودی عرب سے 170 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا گیا جن کو جدہ سے خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد لایا گیا ڈی پورٹ ہوین والے پاکستانیوں کا تعلق مختلف علاقوں سے ہے۔

متعلقہ عنوان :